yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات

Yes 1 Webmaster March 26, 2015March 26, 2015 1 min read
Shah Abdullah bin Abdulaziz
Share this:
Shah Abdullah bin Abdulaziz
Shah Abdullah bin Abdulaziz

تحریر: ساجد حسین شاہ
قرآن کریم میں اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں ہر جاندار چیز کو موت کا مزہ چکھنا ہے موت وہ راہ بر حق ہے جس پر روز اوّل سے لے کر روز قیامت تک ہر جاندار کو جانا ہے بچہ جب رحم مادر میں ہوتا ہے تب ہی اسکی موت کا وقت اور جگہ مقرر ہو جاتی ہے۔

زند گی کی یہ خو شنما ئیاں ہمیں اپنی مو ت سے غا فل تو کر دیتی ہیں لیکن موت کو ٹا ل نہیں سکتیںفر عون اور قا رون جیسے ما لدار ،مغرور اوردنیا پرور لوگ بھی اللہ کے بنا ئے ہو ہے اس قا نون کے سا منے بے بس رہے۔ ایک نبی کے پا س موت کا فر شتہ انکی جان قبض کر نے آ یا تو انہوں نے جان دینے سے انکار کر دیا اور با ری تعا لیٰ سے التجا کی تو اللہ تعا لیٰ نے فر ما یا کہ اس بھیڑ کے بالوں کو اپنی مٹھی میں پکڑو جتنے بال تمھا ری مٹھی میں آ ئیں گے اتنے سا ل تمھا ری عمر بڑ ھا دی جا ئے گی نبی نے عر ض کیا اس کے بعد کیا ہو گا ؟تو اللہ تعا لیٰ نے فر ما یا پھر مو ت تو نبی نے عر ض کیا کہ ا گر اسکے بعد بھی موت ہی آ نی ہے تو کیو ں نہ ابھی جان قبض کر وا لوں ۔موت وہ تلخ حقیقت ہے کہ اگر اسے یا د کیا جا ئے تو زندگی کی رونقوں میں کھونا انسان کے لیے نا ممکن ہو جا ئے روح کا پرواز کر جا نے کے بعد اس جسد خا کی کو خاک کے حو الے کر دینے کا حکم ہے مر نے والا تو سا نسوں کے رک جانے کے بعد ہی اس عا رضی چمک دمک سے دور چلا جا تا ہے مگر اسکے چا ہنے والے بلکل بے بس دکھا ئی دیتے ہیںکبھی جن کے ہو نے کا مان کیا جا تا تھا وہی اپنے ہا تھوں سے منوں مٹی تلے دفنا دیتے ہیں۔

سعودی فرما نرواں خا دم الحرمین الشریفین عبداللہ بن عبدالعزیز 23 جنوری بروز جمعہ بوقت رات ایک بجے اس دنیا ئے فا نی سے رخصت ہو گئے اور اپنے خا لق حقیقی سے جا ملے اور مسلم امہ کو ایک عظیم رہنما سے محروم کر گئے دنیا ئے اسلام کے لیے انکی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا شا ہ عبداللہ چھٹے سعودی با دشاہ تھے با دشا ہت کا یہ سلسلہ عبدالعزیز سے شروع ہوا۔ انہوں نے 1902میںآزادی کی لڑائی کا آ غا ز کیا اور1922میں نجد یعنی ریاض اور القصیم اور ان سے ملحقہ علا قوں پر فتح حا صل کی جو کہ 28% سعودی آ با دی پر مشتمل ہے پھر 1925 میں حجاز یعنی وہ حصہ جو بحرئے احمر کے سا تھ منسلک ہے فتح کیاجو کہ 35% سعو دی آ با دی پر مشتمل ہے اور بلا آ خر 1932میں انھیں اپنی منز ل حا صل ہو گئی اور مکمل سعو دی عر ب پر فتح حا صل کر لی اور یوں عبدالعزیز 1932میں پہلے سعودی با د شاہ بنے ان کی وفا ت کے بعد 1953میںالسعود نے بادشا ہت سنبھا لی اسی طر ح با الترتیب 1964الفیصل،1975 الخا لد، 1982الفہد اور اس طر ح 2005 میںشاہ عبداللہ نے با دشا ہت سنبھا لی اپنی دس سا لہ با دشا ہت میں انہوں نے سعو دی عر ب میں بہت سے تر قیا تی کا م کر وائے جن میں سر فہرست مسجد الحرام اور مسجد النبوی کی تو سیع ہے شاہ عبد اللہ نے اپنے دور میں تعلیم پر خصو صی تو جہ دی اور کئی یو نیورسٹیوں کا قیام بھی عمل میں لایا جن میں کنگ عبداللہ یو نیورسٹی اور پر نسز نو رہ یو نیورسٹی ایک جا مع منصو بہ ہے اسکے سا تھ ساتھ انہوں نے بہت سے تعلیمی پیکجز متعا رف کر وا ئے تا کہ سعو دی عوام کی تو جہ تعلیم کی طرف مر کو ز کی جا ئے بہت سے طا لب علموں کو اندرونی یا بیرونی مملکت میں تعلیم حا صل کر نے کے لیے وظا ئف سے نوازا گیا اُن کی اِن تعلیمی کو ششوں کے اثرات وا ضح ہیں شاہ عبداللہ نے بہت سے انڈسٹریل شہر بھی قا ئم کیے جن سے سعو دی عرب کی درآ مدات میںخا طر خواہ کمی آ ئی شاہ عبداللہ 1924کو ریا ض میں پیدا ہو ئے اپنی ابتدائی تعلیم شا ہی محل میں ہی حا صل کی شاہ عبداللہ کو بچپن سے ہی اپنی ثقا فت سے بہت لگا ئو تھا جس کی ایک وجہ یہ تھی کہ انکے والد نے انھیں کم عمری میں ہی صحرا ئی قبا ئل کے سا تھ چھوڑا تا کہ وہ اپنی ذمہ داری ،بہا دری اور ثقا فت کو قر یب سے سمجھ سکیںیہی وجہ تھی کہ شا ہ عبداللہ نے اپنی ثقا فت کو خوب متعارف کر وایا اپنے دور با دشا ہت میں عام سعودی شہری کے لیے بہت سے فلا حی کا م کیے۔

شاہ عبداللہ کی پا کستان سے خا ص محبت تھی انہوں نے ہمیشہ کڑ ے وقت میں پا کستان کے شا نہ بشا نہ کھڑے ہو کر اس با ت کا ثبوت دیا کہ وہ واقعی پا کستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیںوہ ہمیشہ اس با ت کا اظہار کر تے تھے کہ پا کستان اور سعودیہ کا رشتہ دوستوں اور بھا ئیوں سے بھی بڑھ کر ہے ہم ہر پل ہر موقع کسی بھی صورتحال میں پا کستان کے سا تھ ہیں۔ 2005 میںآنے والی قدرتی آ فت جس نے ہمارے با لا ئی علا قوں کو نست ونا بود کر نے میں کو ئی کسر با قی نہ چھوڑی اور لا کھوں لو گوں کو بے سروسامان کیا لا تعداد لوگ لقمہ اجل بھی بنے اسی طر ح 2010 اور2011میں آ نے والے سیلاب کی تبا ہ کا ریوں کے لیے بھی سعودی عرب نے سات سو ملین ڈالر کی امداد کی تھی شاہ عبداللہ کے دور حکمرانی میںپا کستان کے مختلف حصوں میں بڑ ے بڑے پراجیکٹوں کی تکمیل کے لیے امداد فراہم کی گئی جن میں تعلیم،ہا ئو سنگ،انفا اسڑکچر ،صاف پینے کا پا نی اور بجلی کے شعبہ جا ت شا مل ہیں حا لیہ دنوں میںپا کستان اور سعو دیہ نے لون ایگریمنٹ پر دستخط کیے ہیں جن کی ما لیت دو سو بہتر ملین ڈالر سے زائد ہے پا کستان کے زرعی شعبے میںبھی سعو دی عر ب نے بہت سر ما یہ کا ری کی۔ سعو دی عر ب کا شمار اُن اولین مما لک میں ہوتا ہے جس نے پا کستان کو بحثیت آ زاد ریا ست کے قبول کیااور آ زدی کے بعد سے ہی پا ک سعو دی تعلقات دن بدن مضبوط ہو تے چلے گئے پہلی با رکنگ السعود نے 1954میں پا کستان کا دورہ کیا تھاجس نے پاک سعودی سفا رتی تعلقات کی راہ ہموار کی شاہ عبداللہ بھی پا کستان چار مرتبہ دورے پر آ ئے جو ان کے دل میں پا کستان سے اپنا ئیت کا واضح ثبوت ہے پا ک سعو دی تعلقات صرف ان دونوں ممالک کی بقا کے لیے ہی ضروری نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی بقا کے لیے ہیں۔

پا کستا نی عوام کے دلوں میں سعودی عر ب کا مقا م بہت بلند ہے پا کستانیوں نے بھی ہمیشہ سعو دی عرب کو اپنا دوسرا گھر تصور کیا اور انکے ثا لثی قردار کو ہمیشہ سے سراہا ہے پندرہ لا کھ سے زائد پا کستانی سعودی عرب میں اپنی خدما ت سر انجام دے رہے ہیںہم تہہ دل سے نئے با دشا ہ سلمان بن عبدا لعزیزکو خوش آ مدید کہتے ہیں اور یہ امید کر تے ہیں کہ ان کا دور حکومت پاک سعودی تعلقات کو مزید مضبوط کر ے گا اور وہ سا بقہ سعودی حکمرانوں کی طرح امت مسلمہ کے لیے اپنا مثبت قردار ادا کر تے رہیں گے۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر: ساجد حسین شاہ
ریاض، سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PTI
Previous Post تحریک انصاف کے استعفے
Next Post نیا خیبر پختون خواہ یا پھر نیا خواب
Pervez Khattak

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.