yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گردوں کو تباہ کر دینے والی غذائیں

Web Editor October 5, 2018 1 min read
Kidneys feeding
Share this:

جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے سائنس ترقی کرتی جا رہی ہے اور نت نئی ٹیکنالوجی نے انسان کی زندگی کو سہل بنا دیا ہے ۔کہاں پچھلے وقتوں میں کھانا پکانے کے مصالحے تک گھروں میں تیار کیے جاتے تھے اور اب نہ صرف آپ بنے بنائے مصالحے خرید سکتے ہیں بلکہ بنا بنایا کھانا بھی آسانی سے ہر ایک کی دسترس میں ہے لیکن شاید یہی کھانا ہماری جانوں کے لیے انتہائی مضر ثابت ہوتا ہے۔ انجیلا رسکن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق چربی سے بھرپور غذا یا فاسٹ فوڈ مسلسل کھانے کی عادت گردوں پر بالکل اسی طرح اثرانداز ہوتی ہے جیسے ذیابیطس ٹائپ ٹو۔تحقیق کے دوران چوہوں کو پانچ ہفتوں تک چربی سے بھرپور غذا جبکہ آٹھ ہفتے تک فاسٹ فوڈ استعمال کرایا گیا۔ اس کے بعد محققین نے جانور کے جسم میں بلڈ شوگر کی سطح اور گردوں تک جانے والی گلوکوز میں تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔نتائج سے معلوم ہوا کہ فاسٹ فوڈ یا چربی سے بھرپور غذا کا استعمال گردوں کے ریسیپٹرز میں ویسی ہی تبدیلیاں لانے کا باعث بنی جس کا سامنا ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو ہوتا ہے۔ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مرض کے دوران جسم مناسب مقدار میں انسولین بنانے یا اس پر ردعمل ظاہر کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوجاتا ہے جس کے نتیجے میں بلڈ شوگر بڑھتا ہے اور مختلف اعضاجیسے گردوں پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔اور اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسا ہی کچھ فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال کے نتیجے میں بھی ہوتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ مغربی غذا میں پراسیس گوشت اور چربی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہوتا ہے اور اس طرح کی غذا کا ذیابیطس اور موٹاپے کے درمیان تعلق موجود ہے۔تاہم یہ پہلی بار سامنے آیا ہے کہ یہ غذا گردوں کے افعال پر اسی طرح اثرانداز ہوتی ہے جیسا ذیابیطس کے مرض لاحق ہونے پر۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Lighting in the room is dangerous for sleeping health
Previous Post کمرے میں روشنی کر کے سونا صحت کے لئے خطرناک ہے
Next Post مالٹا اور اس کے فوائد
organ and its benefits

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.