yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کوہاٹ : 39ملکی اتحاد عا لم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی و صیہونی سازش ہے ، قومی جرگہ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری

MH Kazmi May 14, 2017May 14, 2017 1 min read
KHYBER, PAKHTOON KHAWAH, NATIONAL, JIRGA, CONDUCTED, IN, KOHAT, COMBINED DECLARATION, RELEASED, TODAY
Share this:

کوہاٹ : 39ملکی اتحاد عا لم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی و صیہونی سازش ہے ، قومی جرگہ خیبر پختونخوا کا اعلامیہ جاری

کوہاٹ( یس اردو نیوز) شیر کوٹ کوہاٹ میں آج اہم قومی مسائل پر ہونے والے جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اس  قومی جرگہ میں اورکزئی، کرم ایجنسی، علاقہ بنگش ، کوہاٹ ہنگو  کے عمائدین کے علاوہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے مرکزی نمائندہ وفد نے بھی شرکت کی ۔

مشترکہ اعلامیہ میں مندرجہ ذیل نکات شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کرم ایجنسی کے عوام کو دہشت گردوں سے بچایا جائے39ملکی اتحاد عالم اسلام کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش ہے، KHYBER, PAKHTOON KHAWAH, NATIONAL, JIRGA, CONDUCTED, IN, KOHAT, COMBINED DECLARATION, RELEASED, TODAYتحریک نفاذ فقہ جعفریہ

پاکستان میں کوئی شیعہ سنی لڑائی نہیں کالعدم جماعتیں پیٹ او ر ایڈکیلئے ملک کو میدان جنگ بنانا چاہتی ہیں،سیکرٹری جنرل سید شجاعت بخاری

پاراچنارکی سیکیورٹی کرم ملیشیا کے حوالے کی جائے

پرامن افراد کو شیڈول فور میں شامل کرنا امن پسند عوام کو ایکشن پلان کے خلاف بھڑکانے کے مترادف ہے چیف جسٹس و آرمی چیف نوٹس لیں

کالعدم جماعتیں آزاد پھر رہی ہیں نیشنل یکشن پلان کی ہر شق پرنیک نیتی سے عمل کروایا جائے،، فاٹا خیبر پختونخواہ انضمام میں تاخیری حربے استعمال نہ کئے جائیں

حرمین شریفین اہلبیت ؑ پاکیزہ صحابہ ؓامہات المومنینؓ ،اولیاء کے مزارات پر حملہ آورجنونیوں کے مقابلے کیلئے عالم اسلام مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے

تمام مسالک وصوبوں کے حقوق کی ادائیگی ملکی ستحکام کی ضمانت ہے،قومی جرگہ کے بعد قومی امام بارگاہ کوہاٹ میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سیکرٹری جنرل کی عمائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس

فاٹا کے مستقبل ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں خانہ پری ، کالعدم تنظیموں کی آزادانہ سرگرمیوں سے پیدا شدہ صورتحال، کرم ایجنسی کے عوام کو در پیش خطرات ،عزاداری سید الشہداء اور مکتب تشیع کے حقوق کیلئے متفقہ لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے مل کر جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا گیا

KHYBER, PAKHTOON KHAWAH, NATIONAL, JIRGA, CONDUCTED, IN, KOHAT, COMBINED DECLARATION, RELEASED, TODAYKHYBER, PAKHTOON KHAWAH, NATIONAL, JIRGA, CONDUCTED, IN, KOHAT, COMBINED DECLARATION, RELEASED, TODAY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MACRON
Previous Post فرنچ قانون ساز اسمبلی اور نئے صدر کی مشکل۔
Next Post راو تحسین نے وزارت داخلہ و دیگر اداروں کو نوٹس بھجوا دیا
Rao tehseen sent notice to the Interior Ministry and other institutions

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.