yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: کیمپ جیل میں خواجہ سعد رفیق کے ساتھ افسوسناک حادثہ ۔۔۔۔۔ زخمی ہونے کی اطلاعات

MH Kazmi January 6, 2020 1 min read
KHAWAJA SAAD RAFIQUE, GOT, AN, ACCIDENT, IN, CAMP, JAIL, LAHORE
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کیمپ جیل میں فواد حسن فواد کی بیرک میں آگ بھڑک اٹھی ، بھگدڑ کے دوران خواجہ سعد رفیق زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کیمپ جیل میں قید سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کی بیرک میں آگ لگ گئی ، نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق آگ نیب کے قیدیوں

یہ تو صدقے میں ایسے ہی چلا گیا۔۔۔ شیخ رشید کیا کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ وسیم بادامی کے لائیو پروگرام میں حقیقت سے پردہ اٹھا دیا گیا

 

کی بیرک میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔ آگ لگنے کے باعث بھگدڑ مچنے سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق زخمی ہوگئے ۔ذرائع کا کہناہے کہ خواجہ سعد رفیق لوہے کا جنگلا پار کرتے ہوئے گر کرزخمی ہوئے ہیں ۔ان کے سر پر چوٹ لگی ہے ۔ بعد ازاں آگ پر قابو پالیا گیا ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق نوجوانوں پر ٹک ٹاک کاایسا جنون چھایا ہوا ہے کہ انہیں کسی اور چیز کی پرواہ ہی نہیں رہتی ، ٹک ٹاک پر ایسی حرکتیں کی جاتی ہیں کہ کوئی بھی صاحب عقل انسان آنکھوں پر ہاتھ رکھنے پر مجبور ہوجاتا ہے، ویڈیو شیئرنگ کی یہ ایپلی کیشن 30 سال سے کم عمر کے نوجوانوں میں مقبول ہے جس کے باعث بڑی عمر کے لوگ ’ ٹک ٹاک سٹارز‘ کی حرکتوں سے دھوکہ کھا جاتے ہیں، ایسا ہی دھوکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بھی کھایا ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے خود کے ساتھ پیش آنے والا دلچسپ واقعہ بیان کیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’میں نے مین ای 11 روڈ پر ڈکیتی کی ایک واردات دیکھی تو فوری طور پر پولیس کو 15 پر کال کردی، اس دوران خود حالات کا جائزہ لینے کیلئے میں نے گاڑی کی رفتار آہستہ کردی، جب میں کار کے نزدیک گیا تو دیکھا کہ کار کے دروازے کھلے ہوئے ہیں اور دونوں اشارے جل رہے ہیں، ایک لڑکا موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بنا رہا ہے جبکہ دوسرا لڑکا پاگلوں کی طرح ناچ رہا ہے۔‘ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اس پوسٹ کے ساتھ ٹک ٹاک اور ’اقبال تیرے شاہین‘ کے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے۔

KHAWAJA SAAD RAFIQUE, GOT, AN, ACCIDENT, IN, CAMP, JAIL, LAHORE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
WHAT, IS, GOING, TO, HAPPEN, BETWEEN, USA, AND, IRAN, HASSAN NISAR, PRIDICTED, THE, MOST
Previous Post ایران اور امریکہ کے درمیان کیا ہونیوالا ہے ؟ حسن نثار کی حیران کب پیشگوئی سامنے آگئی
Next Post بریکنگ نیوز:صدر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ ایران نے حملے کا اعلان کر دیا
IRANIAN, PRESIDENT, LEFT, HIS, PATIENTCE, AND, DECIDED, TO, ATTACK, ON, WHICH, COUNTRY

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.