yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ ، پاکستانی پارلیمانی سیاست کا سیاہ ترین دن جب حق رائے دہی کیلئےگھر سے نکلنے والے ووٹرز کو اغو اکرلیا گیا، خان یوسف

Web Editor September 18, 2017 1 min read
Khan Yousaf, Senior, Leader PMLN, France, congratulate, PMLN, on, historic, victory
Share this:

Khan Yousaf,  Senior, Leader  PMLN, France, congratulate, PMLN, on, historic, victory پیرس(یس اردو نیوز)پاکسان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر ترین راہنما خان یوسف نے کہا ہے کہ این اے 120 میں تاریخی فتح کے ساتھ ساتھ پاکستانی پارلیمانی تاریخ میں نیا معرکہ سامنے آیا ہے جس میں سابق وزیر اعظم کی کردار کشی کی غلیظ ترین کمپین چلائی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی پوری فیملی کو ذہنی طور پر بہت زیادہ تکلیف میں رکھا گیا مگر پھربھی عوام نے اس کو سرخرو کیا ۔ سابق خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز نے این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں اپنے سیاسی مخالفین کو پچھاڑ کر ثابت کردیا کہ لوگوں کے دلوں سے نواز شریف کی محبت کو نہیں نکالا جاسکا۔ گزشتہ روز ہونے والے الیکشن میں پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر تعینات فوج نے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار بیگم کلثوم نواز اور انکے مخالفین کو یکساں گراﺅنڈ فراہم کرنے کے ارادے سے ایسے اقدامات کئے جن کا مسلم لیگ (ن) کو نقصان پہنچا۔ پولنگ سٹیشن کے اندر مختلف بوتھوں کیلئے الگ الگ پولنگ ایجنٹ بٹھانے کی بجائے صرف ایک، ایک پولنگ ایجنٹ کو بیٹھنے کی اجازت دی گئی جس سے ہر ووٹر کی پریذائیڈنگ افسر، اسسٹنٹ پریذائیڈنگ اور پولنگ ایجنٹوں سے چھان بین اور ووٹ کاسٹ کرنے کے وقت میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث اکثر پولنگ سٹیشنوں کے باہر ووٹروں کی قطاریں لگی رہیں۔ پولنگ کا وقت 5 بجے ختم ہونے پر پولنگ سٹیشنوں کے دروازے بند کردیئے گئے یوں ووٹروں کی بہت بڑی تعداد ووٹ ڈالنے سے محروم رہی۔لہذا یہ انتخاب ایک الگ طرح کا انتخاب ہے جس میں عوام سرخرو ہوئی ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mian Muhammad Hanif, CE, PMLN, France, congratulate, PMLN, on, historic, victory
Previous Post این اے 120 محترمہ کلثوم نواز کی شاندار فتح، عظیم ماں کی عظیم بیٹی  میاں نواز شریف اور تمام مسلم لیگی محترمہ مریم نواز کے تہ دل سے مشکور ہیں، میاں محمد حنیف 
Next Post این اے 120 الیکشن میں تاریخی فتح عوام نے محترمہ مریم نواز اور مسلم لیگ کے خلاف پراپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا ہے، جاوید بٹ
Javed Butt, Ex-President, PMLN, France, congratulate, PMLN, on, historic, victory

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.