yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خالد سومرو قتل، تفتیش کا دائرہ پنجاب، بلوچستان تک بڑھا دیا گیا

Yes 1 Webmaster December 6, 2014 1 min read
Khalid Soomro
Share this:
Khalid Soomro
Khalid Soomro

سکھر (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ سکھر پولیس نے قتل کے الزام میں دو مبینہ اجرتی قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے بتایا کہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل میں ملوث ملزموں کی گرفتاری کے لئے چار روز کے دوران 21 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔ کارروائی کے دوران 12 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ پنجاب اور بلوچستان تک بڑھادیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزموں میں دو اجرتی قاتل بھی شامل ہیں جنہیں ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو قتل کرنے کے لئے بھاری رقم دی گئی۔ ان میں سے ایک ملزم کا تعلق بلوچ قبیلے سے ہے اور وہ قمبر شہداد کوٹ کے علاقے وارہ کا رہنے والا ہے جس نے ڈاکٹر خالد محمود سومرو پر نماز کے دوران فائرنگ کی تھی۔

اس کے ساتھی کا تعلق بھی بلوچ قبیلے سے ہے اور وہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ الہٰ یار کا رہنے والا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مرکزی ملزموں کو ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو مارنے کا مقصد کا پتا نہیں ہے، سازش میں ملوث دیگر ملزموں تک پہنچنے کے لئے تفتیش کی جارہی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور سابق سینیٹر ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر میں 29 نومبر کو نماز فجر کے دوران فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Altaf Hussain
Previous Post حیدرآباد یونیورسٹی کسی ایک طبقہ کیلئے نہیں سب کیلئے ہوگی، الطاف حسین
Next Post جوش ملیح آبادی محروم و مظلوم عوام کی آواز تھے، الطاف حسین
Josh Malihabadi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.