yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خالد لطیف کو گواہوں کے بیانات کی ویڈیو دینے سے انکار

MH Kazmi August 2, 2017August 2, 2017 1 min read
Khalid Latif refused to give the video of testimony of witnesses
Share this:

لاہور:  پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے خالد لطیف کی چاروں درخواستوں کا فیصلہ کردیا تاہم گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے سے انکار کردیا گیا۔

Khalid Latif refused to give the video of testimony of witnesses
Khalid Latif refused to give the video of testimony of witnesses

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث خالد لطیف اور پی سی بی کو 26جولائی کو تحریری دلائل جمع کرانا تھے لیکن اوپنر نے 4درخواستیں بذریعہ کوریئر ارسال کرتے ہوئے سوالات اٹھا دیے، ان پر بورڈ نے اپنا موقف پیش کردیا ہے۔ گزشتہ روز ٹریبیونل کی پریس ریلیز میں بتایا گیاکہ اوپنر نے گواہوں کے بیانات کی ویڈیو ریکارڈنگ فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جو تاخیری حربہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردی گئی، خالد لطیف نے قبل ازیں خود ہی ٹریبیونل کی کارروائی کیلیے پیش ہونے سے گریز کیا، وہ خود ساختہ بائیکاٹ کرتے رہے، اب مزید جرح کے خواہش مند ہیں لیکن اینٹی کرپشن کوڈ کے مطابق اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

اوپنر کی ایک درخواست یہ تھی کہ ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران پیش کیے جانے والے پی سی بی کے شواہد اور تحریری دلائل کی مصدقہ کاپیز فراہم کی جائیں،اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے متعلقہ دستاویزات کرکٹر کو بذریعہ کوریئر بھجوا دی گئی ہیں،مختلف امور کی تکمیل تک کارروائی ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے خالد لطیف کو ہدایت دی گئی کہ 9اگست تک تحریری دلائل جمع کرا دیں، اگر تاخیر ہوئی توپہلے سے موجود شواہد کی بنیاد پر 30 دن کے مقررہ وقت میں یکطرفہ فیصلہ سنا دیا جائے گا۔ یاد رہے کہ خالد لطیف پر فکسنگ کے ساتھ ساتھی کرکٹرز کو اکسانے کا بھی الزام ہے، انھیں تاحیات پابندی کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Severe rains in various parts of the country, 5 people killed in different incidents
Previous Post ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں، مختلف واقعات میں 5افراد جاں بحق
Next Post شمالی کوریا کے دشمن نہیں مذاکرات چاہتے ہیں، امریکا
No enemy of North Korea wants no talks, USA

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.