yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے،خالد گل

Yesurdu June 3, 2016 1 min read
Share this:
 Khalid Gill
Khalid Gill

گجرات(انور شیخ سے ) ٹی ایم اے ایمپلائز یونین سی بی اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ک؂خالد گل سرپرست اعلی اللہ رکھا نائب صدر ارشد لعل اور سینئر نائب صدر مشتاق بٹ نے ٹی ایم اے یونین آفس میں ہنگا می پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات میں ہونے والی کنٹریکٹ بھرتیوں میں ضلعی انظامیہ بے جا سیاسی مداخلت کر رہی ہے اور وزیر اعلی پنجاب کے میرٹ کی کھلے عام دھجیاں اڑائی جارہی ہیں اور ٹی ایم اے آفس میں عرصہ دراز سے کام کرنے والی ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کر کے ان کی جگہ نئے مالزمین کی سیاسی بھرتیاں کی جارہی ہیں جو کہ سراسر زیادتی ہے،خالد گل نے کہا کہ اس سلسلہ میں ٹی ایم اے یونین اس غیر قانونی عمل کا ہرگز ساتھ نہیں دے گی بلکہ اس عمل کی بھرپورمخالفت اور احتجاج کر ے گی یونین نے ہمیشہ ملازمین کا دفاع کیا ہے اور ان کے مسائل حل کیے ہیں لہذا ضلعی انظامیہ اور ٹی ایم اے کے آفسران کوچاہیے کہ وہ بھرتیوں وے میں رکاوٹ کی بجائے ٹی ایم اے یونین کا ساتھ دے،سرپرست اعلی اللہ رکھا نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کے ساتھ ہر موقع پر تعاون کیا ہے مگر ٹی ایم اے کی بھرتیوں میں ہمارے ملازمین کونکال کر ان کی جگہ نئی سیاسی بھرتی کی جارہی ہے اور غریب ملازمین سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھینا جارہا ہے ،جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ،سینئر نائب صدر مشتاق بٹ نے کہا کہ غیر قانونی بھرتیوں کی مذمت کرتے ہیں،ارشد لعل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ہوش لیں،اور میرٹ کو ترجیح دیں اور بھرتی کو یقنی بنائیں اس موقع پر ٹی ایم اے یونین کے ممبران کی کثیر تعداد بھی موجود تھی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایک شخص سلطان مبینہ طور پر زبردستی محنت کش محمد سلیم کے گھر میں گھس گیا اور اس کی بھاوج (ر) کو اکیلا پا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا
Next Post رانا ایاز سلیم نے ضلع ننکانہ کے عوامی منتخب نمائندوں سے آفس میں میٹنگ کی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.