yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قازقستان:وزیر اعظم کی روسی اور افغان صدور سے ملاقاتیں

MH Kazmi June 10, 2017June 10, 2017 1 min read
Kazakhstan, Prime, Minister, met, with, the, Russian ,and ,Afghan, presidents
Share this:

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیر اعظم نواز شریف سے روسی و افغان صدور نے ملاقاتیں کی جن میں مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم Kazakhstan, Prime, Minister, met, with, the, Russian ,and ,Afghan, presidentsکے سربراہ اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور خصوصاً مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور وزیر تجارت خرم دستگیر بھی موجود تھے۔

نواز شریف ۔ اشرف غنی ملاقاتوزیر اعظم نواز شریف سے افغان صدر اشرف غنی نے بھی ملاقات کی۔نجی چینل ’جیو نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات طے شدہ نہیں تھی۔رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ملاقات کی خواہش کا اظہار افغان صدر کی جانب سے کیا گیا تھا، جو آستانہ کی رمادا ہوٹل میں اشرف غنی کے سوٹ میں تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی شریک تھے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ملاقات میں دہشت گردی، بارڈر منیجمنٹ اور علاقائی سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی ’ایس سی او‘ کا رکن بننے پر مبارکبادقبل ازیں وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس سے بھی ملاقات کی۔ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار اور خلیجی ممالک کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر آنٹونیو گوٹیرس نے پاکستان کے سنگھائی تعاون تنظیم کے مستقل رکن بننے پر وزیر اعظم کو مبارکباد دی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان بھی چند لمحوں کی غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔پاکستان کو جمعہ کے روز شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دے دی گئی۔Kazakhstan, Prime, Minister, met, with, the, Russian ,and ,Afghan, presidents

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سترھویں سربراہی اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے اس دن کو پاکستان کے لیے ‘تاریخی’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘آج سے پاکستان مکمل رکن کی حیثیت سے تنظیم میں شامل ہورہا ہے’۔پاکستان 2005 میں ایس سی او میں مبصرملک کی حیثیت سے شامل ہوا تھا جبکہ 2010 میں مستقل رکنیت کے لیے درخواست دی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارتی فوج کی کارروائی، مقبوضہ کشمیر میں 6 نوجوان ہلاک
Next Post بھارتی اداکارہ کے رمضان میں مختصر لباس پہننے پر تنازع
Indian ,actress, to ,wear ,a, short ,dress, during, the ,conflict

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.