yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

Web Editor September 5, 2017 1 min read
Katrina out from Film 'Race 3' because of Salman Khan
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا  تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔

Katrina out from Film 'Race 3' because of Salman Khan
Katrina out from Film ‘Race 3’ because of Salman Khan

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے ہیں تاہم مرکزی اداکارہ کے لیے اداکارہ جیکولن فرنانڈس کا نام فائنل کیا گیا ہے جب کہ اس سے قبل اداکارہ کترینہ کیف کا نام سامنے آرہا تھا۔ کترینہ کیف کا نام فلم ریس 3 کی کاسٹ سے اس لیے نکالا گیا کیونکہ سلمان خان ان کے ساتھ نئی آنے والی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں جلوہ گرہوں گے جس کے بعد سلو میاں نہیں چاہتے کہ ایک ہی وقت میں کترینہ کے ساتھ دودوفلموں میں کام کریں۔

اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ اپنا نام فلم کی کاسٹ سے جوڑنے پربہت غصہ ہوئیں ہیں جب کہ انہوں نے فلم کا مرکزی کردارنبھانے کی باتوں کی بھی تردید کردی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اس طرح کی میڈیا رپورٹس من گھڑت اورجھوٹی ہیں کہ میں فلم میں مرکزی کردار ادا کرنا چاہتی تھی، میں ایک پروفیشنل اداکارہ ہوں جب کہ ہرمعاملے میں میرا نام گھسیٹا بہتر نہیں۔ اداکارہ کے دفاع میں مزید کہا گیا کہ وہ بہت محنتی اداکارہ ہیں جو آج کل اپنی نئی آنے والی فلموں کے پراجیکٹس میں بہت مصروف ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Funderal, Prayer, of, Mian Abdul Malik, Uncle , of, MIan Sajid Gorsi, at, 10:30am, at, Minhaj ul Quran, International, France
Previous Post خبر غم، فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے راہنما میاں ساجد گورسی ( جھنڈے والی) کے چچا جان میاں عبدالمالک کا نماز جنازہ کل بروز منگل 10:30 بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی
Next Post ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، وزیرخارجہ
Want a better relationship with neighbor countries based on equality, Foreign Minister

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.