yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی نماز جنازہ ادا

Web Editor January 11, 2018 1 min read
Kasur: Funeral prayers of two people killed from police firing
Share this:

قصور میں زینب کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ سے جاں بحق 2 نوجونواں کی نماز جنازہ قصور کے کالج گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔

Kasur: Funeral prayers of two people killed from police firingذرائع کے مطابق نماز جنازہ کے بعد قصور میں مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگ کے ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا گیا اور وہاں رکھے سامان اور کرسیوں کو آگ لگادی گئی۔ پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ قصور میں اغوا اور زیادتی کے بعد کم سن بچی کے قتل کے خلاف سارا شہر سراپا احتجاج ہے جبکہ مظاہرین کا کالی پل چوک پر دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز مظاہرے کے دوران جاں بحق محمد علی اور شعیب کی نماز جنازہ آج ادا کی گئی۔واقعے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی آج قصور کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق فیروز پور روڈ بند ہونے کے باعث دوسرے شہروں سے راستے منقطع ہیں جبکہ دوسری جانب کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے۔

زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ زینب کی آہوں اور سسکیوں میں گزشتہ روز تدفین کی گئی ۔ ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ دوسری جانب آج قصور میں دوسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔شہر کے تمام بازار اور اسکولز بند ہیں۔ مشتعل مظاہرین نے ڈسٹرکٹ اسپتال کے سامنے ٹائر نذرآتش کر کے شدید احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کے دوران اسپتال کا مرکزی دروازہ بھی توڑ دیا، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ زینب قتل کے ملزمان کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ وکلا کی جانب سے زینب کے قتل کے خلاف ہڑتال اور یوم سیاہ منایا جارہا ہے، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی ہڑتال کی گئی۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ مظاہرین کا غم و غصہ پولیس کے خلاف ہے، گزشتہ روز پولیس کی جانب سے فائرنگ نہیں ہونی چاہیے تھی اور اس کا دفاع بھی نہیں کیا جاسکتا، مظاہرین پولیس کی گاڑی کو دیکھتے ہی اس پر حملے کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج صبح سویرے 5بجے قصور میں کمسن بچی کے گھر آمد اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لیے پہنچے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ جب تک مجرم کو کٹہرےمیں نہیں لائیں گے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

ذرائع کے مطابق رات گئے حساس اداروں کی ٹیم نے متاثرہ خاندان کے بیانات قلمبند کیے، واقعے کے شواہد بھی جمع کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے الزا م میں 2 پولیس اہلکار وں کے علاوہ 2 سول ڈیفنس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ مقتولین کے بھائیوں کی مدعیت میں 2 مقدمات نامعلوم 16پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرلیے گئے جس میں قتل کی دفعات شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Notification issued of Haroon Akhtar was appointed as federal minister
Previous Post ہارون اختر کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری
Next Post نواز شریف کا مقصد اداروں کی ساکھ ختم کرنا ہے، خورشید شاہ
Nawaz Sharif's goal is to eliminate the reputation of institutions, Khursheed Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.