yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے لئے تاریخ رقم کی، شہباز شریف

MH Kazmi February 5, 2017 1 min read
Kashmiri's, have, written, history, of, human,right, with, their, blood
Share this:

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے حق خودارادیت کے لئے اپنے لہو سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔

Kashmiri's, have, written, history, of, human,right, with, their, bloodیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑرہے ہیں اور کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے حصول کے لئے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیری عوام عالمی برادری سے یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق انہیں بنیادی حقوق سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیر تقسیم ہند کا ایک نامکمل ایجنڈا ہے جبکہ حکومت پاکستان اور عوام نے ہمیشہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے جبرو تشدد اور انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی، عالمی ضمیر کو بھی کشمیر پر بیدار ہونا پڑے گا کیوں کہ خطے میں پائیدار امن کے لئے تنازع کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عوام کی امنگوں کی امیدوں کے مطابق ہونا انتہائی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حق خود ارادیت سے انکار اخلاقی، سفاری اور سیاسی رویوں میں خامیوں کی نشاندہی کرتا ہے۔

کشمیری عوام کو ان کے حق خوداردیت سے محروم رکھنا قابل مذمت ہے، عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف کردار ادا کرنا چاہیئے۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج کے دن ہم اپنے کشمیری بھائیوں کو باور کرانا چاہتے ہیں کہ وہ اپنی آزادی کی جدوجہد میں تنہا نہیں، پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FC, raid, near, kohlu, unconstitutional, arms, recovered,
Previous Post کوہلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
Next Post کشمیری عوام کی حق خود ارادیت سے محرومی عالمی برادری کی ناکامی ہے، خورشید شاہ
International, brotherhood, loosed, the, dignity, at, Kashmir, Issue

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.