yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کشمیر صرف اسلامی جہاد کے ذریعے آزاد ہوگا، علامہ خادم حسین رضوی

MH Kazmi March 7, 2017March 7, 2017 1 min read
KASHMIRI, STRUGGLE, FOR, FREEDOM, CAN, ONLY, BE, SUCCESSFUL, THROUGH, ISLAMIC, JIHAD, ANNOUNCED, BY, TEHREEK, E LABAIK, YA RASOOL ALLAH
Share this:

لاہور(پ ر) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺکے اجتما میں علامہ خادم حسین رضوی کا روح پرور خطاب

KASHMIRI, STRUGGLE, FOR, FREEDOM, CAN, ONLY, BE, SUCCESSFUL, THROUGH, ISLAMIC, JIHAD, ANNOUNCED, BY, TEHREEK, E LABAIK, YA RASOOL ALLAHکشمیر صرف اسلامی جہاد کے ذریعے آزاد ہوگا، علامہ خادم حسین رضوی

انسانیت کے نام پر ٹھیکیداری کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں کٹتے  ہوئے انسانی جسم اور چیختی چلاتی ہوئی بے سہارا عورتیں اور بچیاں کبھی نظر نہیں آئیں۔ عالم کفر کی ایمائ پر مسلمانوں پر زمین تنگ کی جا رہی ہے

تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے زیر اہتمام جامع مسجد  سید نا صدیق اکبر  المعروف  حاجی فیروز دین والی آخری سٹاپ  جی ٹی روڈ  پر اجتماع  بسلسلہ  نظام مصطفی ﷺ  منعقد ہوا جس کی صدارت پیر راشد سیالوی دامت برکاتہم  عالیہ  نے فرمائی۔

اجتماع میں خصوصی شرکت حضرت علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد اعجازاشرفی، علامہ غلام عباس فیضی، مفتی عابد رضا قادری،

مولانا شاہد چشتی، پیر اعجاز نقشبندی، میاں شیخ نثار احمد اور انجمن سیالوی برادران و دیگر خواص و عام نے کثیر تعداد میں خصوصی شرکت کی۔ شرکاءسے گفتگو فرماتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی نے کہا۔ اسلام اور پاکستان دشمنوں کے پاس اس مُلک کی بدخواہی کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ اُنہوں نے کہا انڈونیشیا کے عیسائیوں نے اپنی علیحدگی کے لیئے دو چار ہنگامے کیئے تو عالمِ کفر کو انسانی ہمدردیاں یاد آگئیں اور اُن کو علیٰحدہ اپنی ریاست مل گئی۔ اسی طرح کی متعدد مثالیں موجود ہیں۔ کشمیر میں70 سال تک مسلم اکثریتی علاقہ جو تقسیم ہند کے قانون کے مطابق مسلمانوں کا ہے۔ لاکھوں قربانیاں دینے کے بعد آج بھی ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے انسانی تذلیل جاری ہے۔ لیکن انسانیت کے نام پر ٹھیکیداری کرنے والوں کو مقبوضہ کشمیر میں کٹتے ہوئے انسانی جسم اور چیختی چلاتی بے سہارہ عورتیں اور بچیاں کبھی نظر نہیں آئیں۔ اس موقع پر مفکرِ پاکستان علامہ اقبالؒ کے شعر کا ترجمہ اپنے انداز میں کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ اے بھولے بھالے مسلمان تجھے فرنگیوں سے غمگساری کی اُمید ہے لیکن تجھے پتہ ہونا چاہیئے، پرندے کھانے والے پرندے کے قابو میں جب دوسرا پرندہ آ جاتا ہے تو اُس کی چیخ و پکار کرنے سے اُس نے اُسے کبھی نہیں چھوڑا۔ اس لیئے تو خود اُٹھ اور اپنے مسائل حل کرنے کے لئے اپنی طاقت قائم کر۔ ان کفن چوروں سے تو کیا اُمید رکھتا ہے۔ علامہ مسلمانوں کو یہ پیغام دیتے ہوئے دُنیا سے تشریف لے گئے۔ از خواب گراں….از خواب گراں ….از خواب گراں۔ علامہ خادم رضوی نے کہا تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ خلوص اور ایمانداری کے ساتھ مطالبہ کرتی ہے۔ زورِ بازو آزما شکوہ نہ کر سیاد سے، آج تک کوئی قفس ٹوٹا نہیں فریاد سے۔ لہٰذا کشمیر جب بھی آزاد ہو گا تو صرف اور صرف اسلامی جہاد کے ذریعے سے آزاد ہو گا اور اس وقت عالمِ کفر کی ایماءپر مسلمانوں پر زمین تنگ کی جار ہی ہے۔

محمد طٰہٰ اشرفی، سیکریٹری مرکزی میڈیا ایڈوائزر، 0300-9489386
0345-4789739

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PSL, FINAL, FANS, SHOWED, THEIR, DISCIPLINE, AND, PAKISTAN, WON, AT, THE, END
Previous Post پی ایس ایل فائنل: شائقین کا نظم و ضبط اور پاکستان کی جیت
Next Post پنجاب حکومت تحریک لبیک یا رسول اللہﷺ سے کئے گئے معاہدوں پر فی الفور عمل کرے۔ پیر محمد افضل قادری
PUNJAB, GOVERNMENT, SHOULD, MEET, TO, ITS, WORDS, WITH, TEHREEK, E, LABAIK, YA, RASOOL, ALLAH

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.