yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

وادی کشمیر لہولہان

F A Farooqi July 15, 2016 1 min read
Kashmir Violence
Share this:
Kashmir Violence
Kashmir Violence

تحریر : محمد ریاض پرنس
وادی کشمیر لہولہان۔ بھارتی یزیدوں نے کشمیریوں کا پانی بند کر دیاپہاڑوں سا عزم اور استقامت اوردلیری رکھنے والے کشمیری بھائیوں اور مائوں بہنوں کو میں سلام پیش کرتا ہوں ۔جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردیا مگر بھارتی سورمائوں کے آگے جھکے نہیں اور مسلسل ان کے وحشیانہ تشدد کا بڑے صبر سے مقابلہ کر رہے ہیں ۔ پتہ نہیں یہ زندگی اور موت کا کھیل کب تک جاری رہے گاکشمیری کی وادی ایک بار بھارتی مظالم کے گھیرے میں ہے ۔ بھارتی فوج ہر روز بے قصور کشمیری نوجوانوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے۔ مائوں اور بہنوں کی عزتوں کو پامال کیا جا رہا ہے مائوں کو بیوہ اور بہنوں کے سہاگ اجاڑے جا رہے ہیں ۔ بچوں کو یتیم اور لاوارت کیا جا رہا ہے۔

بوڑھے والدینوں سے ان کے جوان بیٹوںکو دور کیا جا رہا ہے اور ان کے جنازے اٹھانے پر مجبور کیا جا رہاہے۔ہر طرف خون ہی خون کی ہولی کھیلی جارہی ۔بھارت نے اپنے ظلم کی انتہا کر رکھی ۔قیمتی جانوں کو اس طرح روندھا جا رہا ہے جس طرح کہ انسان کی کوئی قیمت نہیں رہی ۔کب تک ہم اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔ اور کب تک بھارت اپنے وحشیانہ ظلم سے کھیلتا رہے گا۔آج ایک بار پھر بھارتی سوروں نے وادی کو لہو لہان کردیا ہے ۔ اور اپنے ظلم کی انتہا کر دی ہے ۔ چالیس سے زائد کشمیروں کو شہید کر دیا ہے ۔اور دو سو کے قریب کشمیروں کو زخمی کر دیا ہے ۔ اور پتہ نہیں کتنے بچوں کو لاوارت اور یتیم کر دیا ہے ۔بچے اپنی مائوں سے جدا ہو گئے ہیں۔

بہت افسوس کہ ساری دنیا سو رہی ہے ۔بھارتی فوجیوں نے یزیدوں کی مثال کوزندہ رکھتے ہوئے کشمیروں کا پانی بند کر کے یزیدیت ہونے کا ثبوت دے دیا ہے سات دن سے قلفیو نافظ کر کے انسانیت کے ساتھ دشمنی کی حد کر دی ہے ۔کشمیری رہنمائوں کی گرفتاریاں جاری ہے ۔ ان کو نظر بند کیا جا رہا ہے ۔ ان کو بھی ظلم وزیادتی اورتشد د کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔جو رہنما بھی اپنی بھارتی ظلم کے خلاف آواز بلند کرتا ہے اس کو گرفتار کر کے اس کی آواز کو بند کر دیا جا رہا ہے ۔کھانے پینے کی تمام اشیا ء بند کردی ہیں ۔ ان کی مدد کو کوئی بھی نہیں پہنچ رہا ہے ۔ ساری انسانیت مردہ ہو چکی ہے ۔ان کو یہ ظلم دکھائی نہیں دے رہا ۔بچے پیاسے مر رہے ہیں ۔نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جا رہاہے ۔ بہنوں کی عزتوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ وادی کو خون سے رنگا جا رہا ہے ۔وادی کو خون سے سیلاب کیا جا رہا ہے۔

United Nations
United Nations

بہت افسوس کے ساتھ کہ آج ساری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ بھارتی سورمائوں کا ظلم کسی نظر نہیں آرہا۔تمام مسلم ممالک اور اقوام متحدہ کیوں خاموش ہے یا پھر ان کو یہ ظلم و ستم نظر آنا بند ہو گیا ہے۔ کب تک یہ وادی خون کی پیاسی رہے گی اور بھارتی فوجی اپنی پیاس کشمیری نوجوانوں کے خون سے بجھاتے رہیں گے ۔مسلمانوں کے خلاف یہ کاروائیاں کب تک جاری رہیں گی اقوام متحدہ بھی نہیں چاہتی کہ کشمیریوں کو ان کا حق مل سکے وہ بھی آزاد ہو سکیں ۔ان کی بھی نسلیں آگے بڑھ سکیں ۔میری یہ آواز بھارتی ظلم و زیادتی اور تشدد کی آوا ز اقوام متحد ہ اور تمام مسلم ممالک کے سربراہاں تک پہنچ کر کشمیری مائوں اور بہنوں ،بھائیوں کے تحفظ فراہم کرنے اور بھارت پر انسانیت کا سرعا م قتل کرنے پر پابندی کی اپیل ہے۔

اگر اقوام متحد ہ اور مسلم امہ نے کشمیریوں کے خون کی لاج نہ رکھی تو میں یہی سمجھوں گا کہ اقوام متحدہ بھی بھارت دوست پالیسی کا حصہ ہے ۔اور مسلم ممالک بھی کشمیریوں کے ساتھ مخلص نہیں ۔مگر آج اگر کوئی کشمیریوں کے ساتھ سچے جذبوں اور ان کے ساتھ مخلص ہیں تو وہ ہیں پاکستان کے نوجوان ،کشمیر جب بھی آزاد ہو گا وہ صرف ان پاکستانیوں کی محبت وجرات کی بدولت ہو گا۔

بھارت تم نے حد کر دی اپنے ظلم کی مگر تو نہیں جانتا کہ اب تیرے ساتھ کیا ہونے والا ہے ۔ اگر بھارت کے ٹکرے ٹکرے نہ کیے تو ہم کو پاکستانی نہ سمجھنا۔ یہ ہے ایک پاکستانی نوجوان کاجذبہ اور اعلان ۔پاکستان کا ہر نوجوان کشمیر ی بھائیوں کی مدد کے لئے تیار ہے ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر میں امن ہو گا اور سار ا کشمیر پاکستا ن ہو گا۔

Muhammad Riaz Prince
Muhammad Riaz Prince

تحریر : محمد ریاض پرنس
03456975786

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post دی راک ” چوراسی ملین ڈالرز کما کر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار
Next Post لارڈز ٹیسٹ ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 339 رنز بنا کر آؤٹ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.