yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پیرس۔کشمیر ہمیشہ سے پاکستان کا حصہ ھے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس

F A Farooqi July 20, 2015 1 min read
Pakistan Muslim Leauge N France
Share this:
Pakistan Muslim Leauge N France
Pakistan Muslim Leauge N France

پیرس (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے چیرمین میاں محمد حنیف صدر محمد اختر بٹ جنرل سیکرٹری خان محمد یوسف خان چیرمین شیخ طارق جاوید اور نائب صدر چوہدری محمد حسین نے کشمیریوں کے الحاق پاکستان کے موقع پر کہا ہے ہمارے قاہد میاں نواز شریف نے ہمشہ کشمیر کاز کو پاک بھارت مذاکرات کے ایجنڈے میں سر فہرست رکھا ہے الحاق پاکستان کے اس دن کے موقع پر بھی ہم کشمیری بھائیوں کے شانہ شانہ ہیں اور جدوجہد آزاد کشمیر میں کشمیری بھائوں کے ساتھ ہیں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کے موقع پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس انکا شاندار اور ولہانہ استقبال کرے گی اس سلسلہ پارٹی راہنما طلعت چوہان مکمل طور پر قیادت کے ساتھ رابطے میں انہوں کہا کہ ہمارے قائد میاں نواز شریف نے اقتدار سنبھالتے وقت ملک کو درپیش جن مسائل اور مشکلات کے حل کا وعدہ کیا تھا ان پر تیزی سے کام جاری ہے اور جلد ہی ان پر قابو پا لیا جائے گا ہماری مسلح افواج نے ملک سے دہشت گردی کیلئے جو اپریشن شروع کر رکھا ہے آورسیز پاکستانی اس کی بھر پور حمائت کرتے ہیں اور دہشت گردی کے مکمل خاتمہ تک پاک فوج کے عزم کا ساتھ دیتے رہیں گے ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال، شہباز شریف کی انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت
Next Post چترال میں سیلابی صورتحال کے بعد ایمرجنسی نافذ
Flood

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.