yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرشنا کماری تھر سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔تاریخی فیصلہ

Web Editor February 8, 2018 1 min read
KARISHNA, KUMARI, WILL, PARTICIPATE, IN, ELECTION, FROM, THAR, TICKET, GIVEN, BY, PPP
Share this:

KARISHNA, KUMARI, WILL, PARTICIPATE, IN, ELECTION, FROM, THAR, TICKET, GIVEN, BY, PPPپاکستان میں مارچ میں ہونے والے ایوانِ بالا ’سینیٹ‘ کے انتخاب کے سلسلے میں سیاسی جماعتیں اپنے اپنے امیدواروں کے چناؤ میں مصروف ہیں اور اسی حوالے سے ایک خاص خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے تھر سے ایک ہندو خاتون بھی سینیٹ کی امیدوار ہیں صحرائی علاقے تھر کے ڈسٹرکٹ نگر پارکر کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی کرشنا کماری کولہی پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹ کا انتخاب لڑیں گی۔
فروری 1979ء کو جگنو کولہی کے گھر جنم لینے والی کرشنا کماری کا اس مقام تک جہاں وہ اب ہیں سفر آسان نہیں تھا۔ غربت میں آنکھ کھولنے والی کرشنا کماری جب تین سال کی تھیں تو انہیں اپنے خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ تین سال ضلع عمر کوٹ کے علاقے کنری کے ایک زمیندار کی نجی جیل میں گزارنے پڑے۔نویں جماعت کی 16 سالہ کرشنا کماری کی شادی لال چند سے ہوئی تو اچھی بات یہ ہوئی کہ ان کے شوہر نے کرشنا کماری کو روکنے کے بجائے تعلیم حاصل کرنے میں مدد دی۔کرشنا نے 2013ء میں سندھ یونیورسٹی سے سوشیالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے تھر اور قریبی علاقے کے غریب لوگوں کی مدد کے لیے فلاحی اور سماجی سرگرمیاں بھی جاری رکھیں۔کرشنا کماری نے کہا کہ سماجی سرگرمیوں خصوصاً خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے سینٹر منتخب کرانے کا وعدہ کیا تھا اور اس سلسلے میں رکنِ صوبائی اسمبلی مہیش کمار، رکنِ قومی اسمبلی نفیسہ شاہ اور صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے پارٹی قیادت سے بات بھی کی۔کرشنا کماری کا کہنا تھا کہ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے کچھ روز قبل مجھ سے بات کی اور سینیٹ کے انتخابات میں سندھ سے ٹکٹ دینے کا کہا۔ میں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی بھی تیار کر لیے ہیں۔تھر سے پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر مہیش کمار نے کرشنا کماری کو ’سینیٹ‘ کا ٹکٹ دیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ کولہی قبیلے کی یہ خاتون انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کریں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
SPEAKER, NATIONAL, ASSEMBLY, SARDAR AYAZ SADIQ, PRESIDED, THE, NATIONAL, SECURITY, COMMITTEE, MEETING, AT, ISLAMABAD
Previous Post پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت، اعلیٰ دفاعی حکام کی کمیٹی کو بریفنگ
Next Post پاکستان کے بغیر کشمیر کی کوئی شناخت نہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خان کا ایئر یونیورسٹی میں اظہارِ خیال، وائس چانسلر اے وی ایم (ر)فائز امیر کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
Pakistan never compromised Kashmir issue, Masood Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.