yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کرینہ کے انکار پر جیکولین فلم میں اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی بنیں گی

Yes 1 Webmaster January 29, 2015 1 min read
Jacqueline Fernandez
Share this:
Jacqueline Fernandez
Jacqueline Fernandez

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم کک سے شہرت پانے والی سری لنکن اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب بھارت کے مشہور کرکٹر سابق کپتان محمد اظہر الدین کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ سابق ماڈل اور اداکارہ سنگیتا بجلانی کے کردار میں دکھائی دیں گی۔

بھارت کے ایک موقر روزنامے کی رپورٹ کے مطابق اظہرالدین کی اس بائیوپک میں اداکارہ کرینہ کپور خان کے کام کرنے سے انکار کے بعد اب فلمسازوں نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو کاسٹ کر لیا ہے۔ سری لنکن خوبصورت اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب فلم میں محمد اظہر الدین کی اہلیہ سنگیتا بجلانی کا کردار ادا کریں گی۔

قبل ازیں بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے اپنی نئی فلم اُڑتا پنجاب کو اس بائیوپک کے مقابلے میں چن لیا ہے جس کے بعد اب وہ اس فلم سے علیحدہ ہو گئی ہیں جب کہ ایک اور اطلاع تھی کہ کرینہ کپور کے پاس بہت سی دیگر فلمیں کرنے کے لیے تھیں جس کے باعث وہ اس فلم کے لیے وقت نہیں نکال پائیں جس پر انھوں نے خود کو اس فلم سے علیحدہ کرلیا تھا۔

بھارت کے سابق کرکٹ کپتان محمد اظہرالدین کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکار عمران ہاشمی ادا کر رہے ہیں جب کہ فلم میں اداکارہ پراچی ڈیسائی کرکٹر محمد اظہرالدین کی پہلی بیوی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ ڈائریکٹر وکرم جیت سنگھ کی نئی فلم رائے میں جیکولین فرنینڈس دوہرے کردار میں ہیں اور وہ ان دنوں اپنے ان کرداروں کے لیے علیحدہ علیحدہ لہجے میں آوازیں ریکارڈ کروانے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sajjad Ali
Previous Post گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا
Next Post غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات
Sharjeel Memon

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.