yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تیمور کی بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر کرینہ کا دلچسپ جواب

MH Kazmi August 24, 2017 1 min read
Kareena interesting answer on question of the entry of the Taimoor in bollywood
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے تیمورکے بالی ووڈ میں انٹری کے سوال پر دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی میرابیٹا صرف 8 ماہ کا ہے ابھی سے اس کے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں۔

Kareena interesting answer on question of the entry of the Taimoor in bollywood
Kareena interesting answer on question of the entry of the Taimoor in bollywood

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ کپوراورسیف علی خان کے گھرگزشتہ برس ایک خوبصورت بچے تیمورعلی خان نے جنم لیا، تیمور پیدا ہوتے ہی مختلف وجوہات کی بنا پر میڈیا اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، کبھی اس کی خوبصورتی کو لے کر میڈیا پر چرچے شروع ہوجاتے ہیں اور کبھی اس کے نام پر تنازعہ کھڑ اہوجاتا ہے اور اب بھارتی میڈیا کو تیمور کے مستقبل کی فکر ان کے ماں باپ سے زیادہ ہوگئی ہے جب ہی تو وہ تیمور کے بالی ووڈ میں اینٹری سے متعلق سوال کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

کرینہ کپور نے حال ہی میں جیولری کی تشہیر کے سلسلے میں منعقد کی گئی ایک تقریب میں شرکت کی، تقریب میں صحافیوں نے کرینہ سے تیمور کے متعلق سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ کیا تیمور مستقبل میں اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دے گا، جس پرکرینہ نے حیران کن اندازمیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ تیمور ابھی صرف 8 ماہ کا ہے اسے بالی ووڈ یا اپنے مستقبل کے بارے میں کوئی آئیڈیا نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے ابھی اس کے مستقبل کے بارے میں کچھ سوچا ہے تاہم وہ چاہتی ہیں کہ تیمور بڑا ہوکر صرف اپنے دل کی سنے۔

کرینہ نے مزید کہا کہ وہ اور سیف اپنے بیٹے کوا علیٰ تعلیم دلانے کا ارادہ رکھتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ تیموردنیا کے بہترین اسکول میں تعلیم حاصل کرے، کرینہ کی باتوں سے صاف ظاہر ہے کہ وہ شوبز سے تعلق رکھنے والی دیگر ماؤں کی نسبت اپنے بیٹے کے مستقبل کے بارے میں زیادہ فکر مند ہیں، ان کے نزدیک شوبزا نڈسٹری سے زیادہ تعلیم اہم ہے اوروہ اپنے بیٹے کو بہترین تعلم دلانا چاہتی ہیں۔ واضح رہے کہ کرینہ کپور ان دنوں ریحا کپور کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں فلم میں ان کے ساتھ سونم کپوراور سوارا بھاسکراہم کرداروں میں نظر آئیں گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Jacqueline Fernandez want to learn Urdu
Previous Post جیکولین فرنینڈس اردوسیکھنے کی خواہشمند
Next Post نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کارکن کو 14 سال قید کی سزا
14 years imprisonment by MQM workers arrested from Nine Zero

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.