بین الاقوامی خبریںدبئی کے علاقے کرامہ میں ڈکیتی کرنے والا 6رکنی گروہ گرفتار Yesurdu December 19, 2015 1 min read Share this: Karama area of Dubai, the 6-mn arrestedدبئی …….دبئی پولیس نے کرنسی ڈیلر کو لوٹنے والے ملزموں کو 24گھنٹے میں گرفتار کرلیا اور لوٹی رقم بھی برآمد کرلی ہے۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق یورپی ممالک سے ہے، جنہوں نے بندوق کے زور پر منی ایکس چینج سے 10لاکھ درہم لوٹے تھے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026