yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

Yes 1 Webmaster January 12, 2015 1 min read
School Secretry
Share this:
School Secretry
School Secretry

کراچی (یس ڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ حکومت نے بھی اسکول اور کالجز کی چھٹیوں میں 10 دن کا اضافہ کیا گیا تھا مگر چھٹیاں ،چھٹیوں ہی کی نذر ہوگئیں اوراسکول مالکان اور متعلقہ حکام نے اسکولوں کی سکیورٹی اقدامات پر کوئی توجہ نہیں دی۔

کراچی کے کئی سرکاری اسکولوں کوتو چار دیواری تک میسر نہیں اور اگر عمارت ہے بھی تو کھڑکی دروازوں سے خالی ہیں جبکہ سیکریٹری تعلیم سندھ اب بھی صرف تسلیاں دیتے نظر آتے ہیں۔ چندپرائیوٹ اسکولوں میں سکیورٹی کے لئے چار دیواری اونچی کرلی گئی ہے یااس پر خاردار تاریں لگادی گئی ہیں مگر زیادہ تر نجی اسکول مالکان بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکول کی رجسٹرار نے بتایا کہ سکیورٹی کے نام پر فیسیں بڑھانے والے نجی اسکولوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ نجی اسکولوں میں عملے کو پولیس سے تصدیق کرانا لازمی ہوگا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق پرائیوٹ اسکول کے اندر کی سیکیورٹی اسکول انتظامیہ کی ذمہ داری ہوگی جبکہ باہر پولیس اور رینجرز اہلکار گشت کرینگے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Luqman Asad
Previous Post دیار غیر میں زیر تعلیم طلباء کو ایک لاجواب سوال کا سامنا
Next Post پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا
Army Public School in Peshawar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.