yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں دہشتگردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،ترجمان رینجرز

Yes 1 Webmaster May 26, 2015 1 min read
Khurram
Share this:
Khurram
Khurram

کراچی : کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، مختلف علاقوں میں حساس اداروں اور رینجرز کے ساتھ دو مقابلوں میں چھ دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے۔

دو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، راکٹ ، خودکش جیکٹس ،بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔سیکٹر کمانڈر بریگیڈر خرم نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ رینجرز نے گزشتہ رات ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر اورنگی ٹائون مومن آباد میں سرچ آپریشن کیا، اسی دوران ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ ایک نے خود کو دھماکہ سے اڑالیا،سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے ایک مغوی بچے کو بھی بازیا ب کرالیا۔

بچے کو 6 مئی کو بلدیہ ٹاون سے اغواء کیا گیا تھا۔سیکٹر کمانڈر رینجرز نے مزید بتایا کہ ملزمان نے گرفتاری سےبچنے کے لیے رینجرز پر فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے یں ایک راہگیر توصیف جاں بحق ہوگیا، رینجرز نے گذشتہ رات اورنگی ٹائون پریشان چوک پرآپریشن کا آغاز کیا ،اسی دوران رینجرز پر ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا، جس کے بعد مزید نفری طلب کرکے آپریشن کا دائرہ کار مزید بڑھادیا گیا۔

رینجرز حکام کے مطابق، اورنگی ٹائون اور لانڈھی میں کی گئی کارروائیوں میں 6 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ دو دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ رینجرز حکام کے مطابق مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔ دہشت گرد کراچی میں پولیس اور رینجرز پر حملوں، بھتہ خوری ،دہشت گردی، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں ملوث تھے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق، دہشت گرد کراچی میں سانحہ صفورہ سے بھی بڑی واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post یوم تکبیر 28 مئی
Next Post سردار عابد حسین عابد کو وزارتِ اطلاعات کا قلمدان سمبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Jeddah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.