اہم ترینکراچی:نجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، ایک شخص ہلاک MH Kazmi November 2, 2016 1 min read Share this: Karachi: Private University bus overturns, killing one personکراچی کے ناردرن بائی پاس پرنجی یونیورسٹی کی بس الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 10سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہمدرد موڑ کے قریب پیش آیا، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026