yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی :پیپلز پارٹی آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

MH Kazmi October 16, 2016 1 min read
Karachi: PPP will demonstrate the political power today
Share this:
Karachi: PPP will demonstrate the political power today
Karachi: PPP will demonstrate the political power today

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ سانحہ کارساز کی یاد میں سلام شہدا ریلی کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، شارع فیصل بند پر غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے متبادل راستوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیاہے۔

پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کے لیے شہر کی تمام مرکزی شاہراہوں اور سڑکوں پر پیپلز پارٹی کے استقبالیہ کیمپ لگادیئے گئے ہیں جن میں پارٹی کے ترانے بجائے جارہے ہیں۔ جن پر کارکنان کی جانب سے رقص کیا جارہا ہے۔

بلاول بھٹوزرداری بلاول چورنگی پر پیپلز پارٹی کی ریلی کے لئے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ پر پہنچے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کارکنوں کا جذبہ دیکھ کربہت خوشی ہوئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی ایک عوامی طاقت ہے، تاریخی ریلی نکالیں گے، انہوں نے کہا کہ وہ کیمپوں میں موجود کارکنوں سے ملنے آئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی سلام شہدا ریلی کا آغاز بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں صبح 10بجے بلاول ہاؤس چورنگی سے ہو گا۔ جہاں بلاول بھٹو زرداری شرکاء سے پہلا خطاب کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین خصوصی طور پر تیار کئے گئے بم پروف ٹرک میں سوار ہو کر ریلی کی قیادت کریں گے۔ ان کی حفاظت “جانثاران بے نظیر بھٹو” کریں گے۔

ریلی بوٹ بیسن سے مولوی تمیز الدین خان اور جناح برج سے ہوتے ہوئے کھارادر جماعت خانہ اور پھر ککری گراؤنڈ اور لی مارکیٹ پہنچے گی۔ جہاں بلاول بھٹو زرداری لیاری کے لوگوں سے خطاب کریں گے جس کے بعد ریلی رنچھوڑ لائن سے ہوتی ہوئی سعید منزل کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نکلے گی اور وہاں سے مزار قائد کے سامنے بھی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب متوقع ہے۔

مزار قائد سے ریلی خداداد کالونی جائے گی جہاں سے براستہ شاہراہ قائدین اور شاہراہ فیصل سے کارساز پہنچے گی۔ یہاں بلاول بھٹو زرداری جیالوں سے اہم خطاب کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Brix linked group meeting starts today in India
Previous Post بھارت میں برکس کاسربراہ اجلاس آج شروع ہوگا
Next Post بچے کا 36 گاڑیوں کے نیچے سے اسکیٹنگ کا نیا ریکارڈ ، ویڈیو دیکھیں
Kids made me gzrkr skating under 36 cars

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.