yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: اتوار کو پیپلز پارٹی کی ریلی کیلئے ٹریفک پلان جاری

MH Kazmi October 15, 2016 1 min read
Karachi: Pakistan Peoples Party rally traffic plan for Sun
Share this:
Karachi: Pakistan Peoples Party rally traffic plan for Sun
Karachi: Pakistan Peoples Party rally traffic plan for Sun

کراچی ٹریفک پولیس نے اتوار کو پیپلز پارٹی کی سلام شہداء ریلی کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کردیا ہے ۔

پیپلز پارٹی کی 16 اکتوبر کو سلام شہداء ریلی بلاول ہاؤس، بوٹ بیسن مائی کلاچی ،آئی سی آئی چوک، ککری گراونڈ ،لی مارکیٹ ، نیپئر روڈ، ڈینسوہال، ایم اے جناح روڈ ، نمائش ، شارع قائدین سے ہوتی ہوئی کارساز پہنچے گی، اس دوران کلفٹن ،ڈیفنس سے ایئر پورٹ جانے والے ہینو چونگی ، انڈسٹریل ایریا ،شاہ فیصل کا راستہ استعمال کریں ۔

شارع فیصل سے ایئر پورٹ جانے والے ایف ٹی سی برج سے کورنگی کا راستہ استعمال کریں ۔گلشن اقبال سے کلفٹن جانے والے شہید ملت روڈ ، ہینو چورنگی کا روٹ اختیار کریں جبکہ ایئرپورٹَ سے صد رجانے والے ڈرگ روڈ ، راشد منہاس روڈ ، اسٹیڈیم روڈ ، پیپلز چورنگی کا راستہ استعمال کریں ۔

ایئر پورٹ سےکلفٹن اور ڈیفنس جانے والے شاہ فیصل کالونی ، کورنگی انڈسٹریل ایریا کا راستہ استعمال کریں، ناظم آباد سے ایئر پورٹ جانے والے نیپا ، ڈرگ روڈ کا راستہ اختیا رکریں ۔

ضیاء الدین اسپتال جانے والے سی ویو اور چائنا چورنگی کا راستہ استعمال کریں ،سائوتھ سٹی اسپتال جانے والے بحریہ انڈر پاس کا راستہ استعمال کریں جبکہ کلفٹن اور ڈیفنس سے جناح اسپتال جانےو الے چوہدری خلیق الزماں روڈ ، للی برج، اسکول روڈ استعمال کریں ۔

لانڈھی کورنگی سے جناح استپال جانے والے کورنگی روڈ، سی ایس ڈی کا راستہ استعمال کریں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Three children abducted from Karachi, was booked
Previous Post ملیر سے تین بچیاں اغوا، مقدمہ درج کرلیا گیا
Next Post امریکا: ریاست کینساس میں3افراد گرفتار
US police arrest 3 people in Kansas

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.