yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی:ـ مختلف علاقوں میں کارروائیاں، دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار

MH Kazmi January 24, 2017 1 min read
Karachi: operation in various areas, arrest twelve accused including terrorists
Share this:

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نےمختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

Karachi: operation in various areas, arrest twelve accused including terrorists
Karachi: operation in various areas, arrest twelve accused including terrorists

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے فیڈرل بی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری چند روز قبل فیڈرل بی ایریا سے گرفتار ہونے والےایک سیاسی جماعت کے سیکٹر انچارج فرحان ہاشمی کی نشاندہی پر عمل میں آئی ہے۔ تیموریہ انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نبیل صابر کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔سپرمارکیٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان رشید اور حمیر کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی، گرفتار ہونے والے ملزمان نے دوران تفتیش اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔لانڈھی پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ملزم عمر کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل نمبر KJA-1870 برآمد کرلی۔ ملزم نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا ہے۔بریگیڈ پولیس نے جوا کھیلنے والے چار جواری غلام محمد، محمد ذکریا، غلام نبی اور محمد اسلم کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے داؤ پر لگی رقم اور قمار بازی کا سامان برآمد کرلیا۔نیوکراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں میں نقب زنی کی واردات کرنے والے دو ملزمان سلیم اور عدیل کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور تالے کاٹنے والے کٹر، آئرن کٹر، بینڈ کف، راڈ اور شارع نورجہاں کے علاقے سے چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی، گرفتار ہونے والے ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Players change in PSL teams
Previous Post پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی
Next Post گوجرانوالہ: آلائشوں سے تیل بنانے والی فیکٹری سیل
Gujranwala: Seal factory of Making oil from filth

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.