yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: ڈکیتی اور دکانوں کے تالے توڑنے کی وارداتیں بڑھ گئیں

MH Kazmi January 28, 2017 1 min read
Karachi: Locks breaking and robbery incidents rose shops
Share this:

طلحہ ہاشمی …کراچی میں گھروں میں ڈکیتی اور دکانوں کے تالے توڑنے سمیت چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔

Karachi: Locks breaking and robbery incidents rose shops
Karachi: Locks breaking and robbery incidents rose shops

رواں ماہ کے دوران گھروں اور فیکٹریوں میں ڈکیتی کی 46وارداتیں ہوچکی ہیں۔ ماضی میں گھروں میں ڈکیتیاں صرف پوش علاقوں میں ہوا کرتی تھی تاہم اب متوسط طبقے کے رہائشی علاقے بھی اس کی زد میں ہیں۔پانچ ستمبر2014کو کراچی آپریشن شروع ہوا توقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ٹاسک دیا گیا کہ دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان جیسے جرائم ختم کیے جائیں، پولیس ، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں کی توجہ اس جانب ہوئی تو بڑی حد تک اس پر قابو پالیا گیا ،تاہم چھینا جھپٹی کی وارداتوں پر خاص توجہ نہیں دی گئی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کراچی آپریشن کے بعد اب قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے سب سے بڑا چیلنج اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتیاں ہیں ۔شہریوں کے مطابق کراچی آپریشن میں کسی حد تک سستی کے بعد اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق مہینہ ختم ہونے سے قبل ہی گھروں یا کاروباری مراکز پر ڈکیتیوں کی اب تک 46وارداتیں ہوچکی ہیں، 2015میں جب کراچی آپریشن فل سوئنگ پر تھا تو پورے سال میں 321 وارداتیں ہوئیںلیکن گزشتہ سال یہ وارداتیں دگنی سے بھی زیادہ ہوکر 657پرجا پہنچی ہیں۔گھروں میں ڈکیتیاں شہر کے پوش علاقوں میں تو ہوا کرتی تھی لیکن اب ایسے واقعات متوسط علاقوں سے بھی رپورٹ ہو رہے ہیں ، بینک سے رقم لے کر نکلنےوالے افراد کو بھی لوٹے جانے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دکانوں کے تالے کر کاٹ کر وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chaman, kills 2 children die from measles, dozens affected
Previous Post چمن، خسرہ سے 2 بچے جاں بحق ، درجنوں متاثر
Next Post تھر کول ایریا میں گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف احتجاج
Protest against the construction of Goran Dam in thar coal Area

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.