yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: گرفتاریوں کیخلاف احتجاج کرنیوالوں کی پولیس سے جھڑپیں

MH Kazmi November 7, 2016 1 min read
Karachi: krnyualun protest clash with police arrests
Share this:
Karachi: krnyualun protest clash with police arrests
Karachi: krnyualun protest clash with police arrests

کراچی میں گرفتاریوں کے خلاف ملیر پندرہ پر احتجاج جاری ہے۔ علاقے میں کشیدگی بھی برقرار ہے۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

کراچی: گرفتاریوں کیخلاف احتجاج کرنے کیلئے مظاہرین کی صبح سویرے ملیر پندرہ آمد ہوئی اور ریلوے ٹریک بند کرنے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے روکا تو آمنا سامنا ہو گیا پھر جھڑپوں کا سلسلہ ایسا چلا کہ پھیلتا ہی چلا گیا۔ پولیس نے مظاہرین کو ریلوے لائن سے تو منتشر کر دیا لیکن نیشنل ہائی وے بند ہو گئی۔ گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں بھی لگ گئیں۔ دفاتر اور اسکول جانے والے بھی پھنس کر رہ گئے جبکہ ایمبولینسز کو بھی راستہ نہ ملا۔ پولیس پہلے تو مذاکرات کی کوششیں کرتی رہی پھر ایکشن پر آ گئی۔ متعدد مظاہرین کو گرفتار کیا تو صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی۔ مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور اہلکار شیلنگ کرتے رہے۔ ہوائی فائرنگ بھی ہوئی اور آنکھ مچولی بھی جاری رہی۔ مظاہرین پولیس پر دھاوا بولتے پھر گلیوں میں غائب ہو جاتے۔ ڈنڈا بردار فورس آئی تو پولیس نے کمانڈوز طلب کر لئے لیکن صورتحال بے قابو ہی رہی۔ پولیس کے ایک ایس پی بھی پتھراؤ کی زد میں آ گئے جبکہ کئی اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔ احتجاج اور جھڑپوں کی وجہ سے ریلوے ٹریک دوبارہ بند ہو گیا۔ کئی ٹرینیں کراچی نہ پہنچ سکیں۔ اندرون ملک جانے والی گاڑیوں کو بھی راستہ نہ ملا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Police arrested the killer amjd sabri: CM
Previous Post پولیس نے امجدصابری کے قاتل گرفتار کرلیے: وزیر اعلیٰ سندھ
Next Post الزامات کو ثبوت قرار دینے والی تحریک انصاف عدالت جا کر خاموش کیوں ہو گئی؟ (ن) لیگ
The evidence against the movement was not just silent, going to court? N

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.