yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی، شارع فیصل پر جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک جام

Web Editor April 27, 2018 1 min read
Karachi, Jamaat-e-Islami protest against load shedding on sharah e faisal, traffic jam
Share this:

کراچی میں جماعت اسلامی کے لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف احتجاج کے باعث ملیر پندرہ میں سٹرک کے دونوں ٹریکس کو کئی گھنٹے تک بند رکھا گیا۔ ٹریک کے دونوں اطراف کارکنوں کے دھرنے کے باعث اہم شارع پر شدید ٹریفک جام، جب کہ قریبی واقع اسپتالوں اور لیبارٹریز جانے والے مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا رہا۔

Karachi, Jamaat-e-Islami protest against load shedding on sharah e faisal, traffic jamکے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور شہر میں بڑھتی پانی کی قلت کے خلاف جماعت اسلامی کی پڑتال پر مختلف علاقوں میں دھرنا اور احتجاج جاری ہے۔ کالا بورڈ پر دونوں سڑک کے دونوں اطراف ٹریک بند ہونے کے باعث  شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر جب کہ ٹریفک کے دباؤ کے باعث لوگوں کو اسکول ، کالجز اور دفاتر پہنچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ نیشنل ہائی وے پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

ملیر پندرہ کے علاقے میں احتجاج اور ہڑتال کی وجہ سے جماعت اسلامی کے کارکنوں نے  راہگیروں کو دیگر افراد کو بھی آگے جانے سے روکا دیا، جب کہ ایک موٹر سائیکل سوار کی ہیلمٹ اترا کر احتجاج کرنے والے کارکنوں کی جانب سے بدتمیزی بھی کی گئی۔ شاہ فیصل نمبر 2 کے قریب بھی مشتعل مظاہرین نے ٹائر جلا کر اور پتھر پھینک کر سڑک بند کردی۔

کشیدہ صورت حال کے پیش نظر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ سماء سے خصوصی گفت گو میں جماعت اسلامی کراچی کے رہنما نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ہڑتال اور احتجاج پرامن ہے، احتجاج اوردھرنے سے تھوڑی بہت پریشانی ہوگی، عوام تعاون کرے۔

سماء کے سوال پر کے جماعت اسلامی کے کارکنان راہگیروں کیلئے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں اور لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے تو نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کوئی سڑک نہ بلاک کی ہے اور نہ راہگیروں کو تنگ کیا جا رہا ہے، آپ لوگوں کی رپورٹنگ درست نہیں، ہمارا احتجاج پر امن ہے، ہم عوام کیلئے ہی احتجاج کر رہے ہیں تو عوام کو کیوں تنگ کریں گے۔

دوسری جانب آل کراچی تاجر اتحاد اور سندھ تاجر اتحاد کی جانب سے کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشنز کا بھی ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق شہر میں آج ہونے والے انٹربورڈ کے تحت امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے، تاہم آل ٹینکر ایسوسی ایشن اور وکلاء کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ کالا بورڈ، ملیر پندرہ کے علاقے میں جہاں اس وقت جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہے، اس روڈ پر کئی نجی اسپتال اور لیبارٹریز موجود ہیں۔ احتجاج کے باعث مریضوں اور ایمبولینسز کو اسپتال آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Three members of the PTI change the loyalty
Previous Post پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی نے وفاداریاں تبدیل کرلیں
Next Post جان سینا، ٹرپل ایچ اور انڈر ٹیکر سعودی عرب میں جوہر دکھانے کو تیار
John cena, Triple H and Undertaker prepare to show an essence in Saudi Arabia

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.