yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں دیرپا امن کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم

Web Editor November 20, 2017 1 min read
Karachi is making all possible measures for lasting peace, PM
Share this:

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کراچی میں دیر پاامن و امان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Karachi is making all possible measures for lasting peace, PMشاہد خاقان عباسی نے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنرہاؤس میں ملاقات کی اور اس دوران صوبے کی صورتحال،امن و امان ، وفاق کے تحت جاری منصوبوں میں ہونے والی پیشرفت، معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں سمیت اہمیت کے حامل دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ عوام کی جان و مان کا تحفظ اور انھیں ہر قسم کی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وفاق پورے ملک کی یکساں ترقی کے وژن پر گامزن ہے اس ضمن میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے کیونکہ جدید دور کی معیاری سہولیات عوام کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ملک کی معاشی شہ رگ ہے جس کی ترقی وخوشحالی کے اثرات پورے ملک پر مرتب ہو تے ہیں ،کراچی میں دیر پاامن و امان کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ موجودہ حکومت کو اقتدار سنبھالتے وقت دو بڑے چیلنجز امن و امان ابتر صورتحال اور بجلی کا سنگین بحران شامل تھے ، حکومت نے عوام کے تعاون سے صوبہ سندھ سمیت پورے پاکستان میں امن و امان قائم کیا جبکہ بجلی کے بحران پر بھی کا فی حد تک قابو پالیا گیا بہت جلد ملک بھر سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی ہو جائے گا،من و امان کے قیام کے بعد ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ مرکوز ہے اس ضمن میں صوبہ کی ترقی وخوشحالی کے لیے وفاق کا تعاون جاری رہے گا۔

ملاقات میں گورنرسندھ نے وزیر اعظم پاکستان کو صوبے کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ امن و امان کے قیام سے معاشی ،اقتصادی ، تجارتی ، سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں میں تسلسل سے اضافہ ہو رہا ہے ، نجی سیکٹر کے فعال کردار سے لوگوں کو روزگار حاصل ہو رہا ہے جس سے صوبے میں غربت کے خاتمے میں مدد مل رہی ہے جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں،صنعتکار،تاجر اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈر ز کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ بھی جاری ہے، ہر ایک صوبے کی ترقی و خوشحالی کا خواہشمند ہے اس سلسلے میں شہر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کراچی ترقیاتی پیکج کے منصوبے تشکیل دیے گئے ہیں۔

محمد زبیر نے کہا کہ حیدرآباد ، جیکب آباد ، ٹھٹھہ ،ٹنڈو محمد خان، نوشہروفیروز اور کراچی میں وفاقی منصوبوں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ کراچی ترقیاتی پیکج اور وفاق کے تحت جاری دیگر منصوبوں کو عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ گورنر محمد زبیر نے کہا کہ وفاق کی معاشی پالیسی کے سب سے زیادہ مثبت نتائج صوبہ سندھ سے حاصل ہو رہے ہیں ، معاشی ، اقتصادی ،تجارتی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں بتدریج اضافہ اس کا واضح مظہر ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Determination to set up data of madars from countrywide
Previous Post ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ
Next Post سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا
Saudi teenager weakened 550kg

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.