yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ملک بھر میں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

Web Editor November 20, 2017 1 min read
Determination to set up data of madars from countrywide
Share this:

کراچی: حکومت نے ملک بھرمیں مدارس کا ڈیٹا ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ کرلیا.

Determination to set up data of madars from countrywideحکومت نے ملک بھر میں مدارس کے جامع اور مکمل کوائف جمع کرنے کیلیے سروے شروع کردیا ہے سندھ کے 10 اضلاع میں 100 سے زائد غیر رجسڑڈ مدارس کو پہلے ہی بندکیا جاچکا ہے مدارس کا ڈیٹا از سر نو مرتب کرنے کے پروگرام میں مدارس کے فنڈزکا ریکارڈ،علما اوراساتذہ کا ڈیٹا بھی چیک کیا جائے گا ضب کہ غیر رجسٹرڈ مدارس کونوٹسز بھی بھیجے جائیںگے تاکہ وہ اپنی رجسٹریشن فی الفورکروالیں واچ لسٹ میں شامل مدارس کے اثاثہ جات، غیرملکی طلبہ کی تعداد، فنڈز کا حصول، اخراجات اور زیر تعلیم طلبہ کی جماعتی وابستگی کو بھی چیک کیا جائے گا۔

سندھ میں مدارس کی تعداد 9590 کے لگ بھگ ہے جن میں سے تقریباً 6500 مدارس کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہے بقیہ مدارس کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے مدارس کے منتظمین کاکہنا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے پیچیدہ طریقہ کار کے باعث مدارس کے منتظمین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مدارس کی رجسٹریشن کے مختلف مراحل کے دوران مدارس کے منتظمین کو وزارت داخلہ، محکمہ پولیس و دیگرمحکموں کے چکرلگوائے جاتے ہیں اوربعض اوقات ان سے رشوت بھی طلب کی جاتی ہے بعض وکیل اور بروکر مدارس کی رجسٹریشن کی مکمل فائل تیارکرنے اور ضروری کاغذات فراہم کرنے کیلیے مدارس کے منتظمین سے ایک لاکھ روپے تک رشوت طلب کرتے ہیں۔

اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 35 ہزارکے لگ بھگ ہے جس میں 40 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات تعلیم حاصل کررہے ہیں وفاق المدارس العربیہ کے تحت مدارس کی تعداد تقریبا19 ہزارکے لگ بھگ ہے جن میں زیرتعلیم طلبہ وطالبات کی تعداد 25 لاکھ کے لگ بھگ ہے تنظیم المدارس کے تحت ملک بھر میں مدارس کی تعداد تقریباساڑھے 8 ہزار ہے وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے تحت دینی مدارس کی تعداد 2400 سے زائد ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The violence of police on women in Lahore, also make the video
Previous Post لاہور میں پولیس اہلکاروں کا خاتون پر تشدد، وڈیو بھی بنائی
Next Post کراچی میں دیرپا امن کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم
Karachi is making all possible measures for lasting peace, PM

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.