yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: فیکٹری میں لگی پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

Web Editor September 25, 2017 1 min read
Karachi: factory fired was controlled after 11 hours
Share this:

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی شفیق موڑ کے قریب گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر گیارہ گھنٹوں کے بعد قابو پالیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

Karachi: factory fired was controlled after 11 hoursچیف فائر آفیسر کے مطابق کے آگ بجھانے کے عمل میں 9 فائر ٹینڈرز، 4واٹر باؤزر، 2 اسنارکل اور ایک ٹینکر نے حصہ لیا۔ آگ بجھاےت جانے سے قبل موقع پر موجود میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ناکارہ آلات سے آگ پر جلد قابو پاناممکن نہیں، پمپ پریشر نہیں بنارہے، پائپ پھٹے ہوئے ہیں، تمام عملے کے پاس ہیلمٹ تک موجود نہیں ہیں۔ میئر کراچی نے آلات کی خرابی کو آگ پر قابو پانے میں تاخیر کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس ایسے بھی فائر ٹینڈر ہیں جو دھکے سے اسٹارٹ ہوتے ہیں۔ ہم پرانی چیزوں کی مرمت کرکے کام چلا رہے ہیں۔

سندھ حکومت پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ فنڈ نہ دے کم از کم آلات ہی فراہم کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آگ تک پہنچنے کےلیے گودام کی ایک دیوار بھی گرائی گئی ہے، گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ آگ چھ بجے لگی تھی فائر بریگیڈ کو اطلاع دینے کے باوجود آٹھ بجے تک فائر ٹینڈر نہیں پہنچا۔ چیئرمین وسطیٰ ریحان ہاشمی بھی آگ کی جگہ پہنچے ہیں۔ اس موقع پر ریحان ہاشمی کا کہنا تھا سہولیات کی کمی کی وجہ سے ایمرجنسی میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Be respect of Maira, son can meet anybody whoever, Rishi Kapoor
Previous Post ماہرہ کی عزت کرتا ہوں، بیٹا جس سے دل چاہے ملے: رشی کپور
Next Post وزیراعظم، وزیر خزانہ کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے
Prime Minister arrives from London to Islamabad with the Finance Minister

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.