yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

MH Kazmi November 27, 2016November 27, 2016 1 min read
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Share this:
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا

اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان کی پسندیدہ ترین شخصیات میں سے ہیں۔ انھیں فخر ہے کہ انہوں نے جناب راحیل شریف صاحب کی شخصیت کو اپنے ہاتھوں سے محفوظ کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ راحیل شریف وہ مرد آہن ہیں جنہوں نے

Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif

کراچی کی فضائوں کو دوبارہ امن و امان کے دن دیکھنا نصیب کئے جس کیلئے کراچی کے عوام ان کے ہمیشہ مشکور رہیں گے ۔ ضرب عضب جو کہ انتہائی نامساعد حالات میں جاری رہا اور اس نے ملککے طول و عرض میں امن وامان قائم کرنے میں مد فراہم کی ۔ جنرل راحیل شریف نے ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان دے کر پاکستان کے عوام کو تاریخ کا سب سے بڑا تحفہ دیا ہے جو انہیں رہتی دنیا تک بے مثال ہیرو کے طور پر پاقی رکھے گا۔ اور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کے مجسمے تخلیق کئے گئے ہیں۔  اسکے علاوہ بھی جناب عبدالستار ایدھی سمیت بہت سی شخصیات کے مجسمے تیار کر چکے ہیں  اور وہ آئندہ بھی اس کام جو جاری رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں

Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Karachi expert artist, Shujaat Ali Khan paid tribute to Mr. Raheel Sharif
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Punjab, the Sikh separatist attack on prison
Previous Post بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام
Next Post امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا
The new chief will also raise the prestige of the army, while maintaining the tradition of Sharif, Imtiaz Ranjha

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.