yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی: پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کیلئے کروڑوں رشوت لینے کا انکشاف

MH Kazmi March 27, 2017 1 min read
Karachi: Disclosure of taking millions in bribes to increase term visas Passport Office
Share this:

ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کا اہلکار چند برس میں کروڑ پتی بن گئے ، چینی باشندوں سے قوانین کے برعکس ویزوں میں توسیع کیلئے فی کس تیس ہزار رشوت لی گئی

کراچی:  کراچی پاسپورٹ آفس میں ویزوں کی میعاد بڑھانے کے عوض کروڑوں روپے بٹورے گئے ، ڈائریکٹر پاسپورٹس اینڈ امیگریشن اور وفاقی وزارت داخلہ کے اہلکار کا فرنٹ مین ایف آئی اے کی تحویل میں فر فر بول پڑا ۔ پاکستان آئے مہمانوں کے ویزوں کی میعاد میں اضافے کا سکینڈل ، ڈائریکٹر پاسپورٹس کراچی خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کے اہلکار واجد نے چند سالوں میں کروڑوں روپے بنالیے ۔

ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کیا تو خالد میمن اور وفاقی وزارت داخلہ کے اسسٹنٹ رمضان نے فر فر بولنا شروع کر دیا ۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ چینی باشندوں کو ویزہ کے میعاد کی توسیع خلاف قانون 10 سے تیس ہزار روپے رشوت لے کر کی جا رہی تھی جبکہ قانون کے تحت چینی باشندوں کو ویزہ توسیع کی فیس معاف ہے ۔ ڈائریکٹر پاسپورٹس اور وفاقی وزارت داخلہ کا یہ اہلکار افغان باشندوں کو بھی رشوت کے عوض ویزوں میں توسیع دیتے رہے ۔ ملزموں کے فرنٹ مین نے بتایا کہ رشوت کی یہ رقم ماہانہ 1 کروڑ روپے تک ہوتی تھی اور وزارت داخلہ کے اہلکار کو روزانہ کی بنیاد پر اس کا حصہ بھجوایا جاتا تھا ۔ ایف آئی اے  نے دوران تحقیق ایک ہزار سے زائد ایسے پاسپورٹس کا ریکارڈ اکھٹا کر لیا جن میں توسیع کے عوض پیسہ دیا گیا جبکہ وفاقی وزارت داخلہ کے اہلکار واجد کے بینک اکاؤنٹس سے بھی اس کالے دھن کی موجودگی کے شواہد حاصل کر لئے گئے ۔ دوسری جانب ڈائریکٹَر پاسپورٹس خالد میمن گرفتاری کے خوف سے روپوش ہے جس کی تلاش جاری ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faisalabad: accident during railway line crossing, mother killed, son injured
Previous Post فیصل آباد: ریلوے لائن پار کرتے ہوئے حادثہ، ماں جاں بحق ، بیٹا زخمی
Next Post پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں: شہباز شریف
To change the impeded slogan of Punjab firstly to take the whip of Karachi: Shahbaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.