yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

MH Kazmi October 13, 2017 1 min read
Karachi, declared, as, cheaper, city, of, world
Share this:

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

 کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔

Karachi, declared, as, cheaper, city, of, world
Beautiful, vie, of, Karachi the City

معروف برطانوی مالیاتی گروپ ’’اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘‘ نے دنیا کے 60 محفوظ شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کا واحد شہر کراچی شامل ہے جسے سب سے آخری 60 واں نمبر دیا گیا ہے۔ دنیا کا محفوظ ترین شہر جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کو قرار دیا گیا ہے جس کے بعد سنگاپور دوسرے اور جاپان کا ہی ایک اور شہر اوساکا تیسرے نمبر پر ہے۔

ہرست میں سب سے آخر میں کراچی 60 ویں، میانمار کا دارالحکومت ینگون 59 ویں اور بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا 58 ویں نمبر پر ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے محفوظ ترین شہروں کی فہرست مرتب کرنے کے لیے جرائم کی شرح، حادثات کا تناسب، ڈجیٹل سیکورٹی اور صحت عامہ کی صورت حال جیسے عوامل کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ایک بار پھر دنیا کا سستا ترین شہر قرار

درجہ بندی میں سرفہرست ٹوکیو کو 89.8، سنگاپور کو 89.6 اور اوساکا کو 88.87 فیصد نمبر ملے ہیں جب کہ کراچی کو 38.77، ینگون کو 46.47 اور ڈھاکا کو 47.37 فیصد نمبر ملے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ عمومی لحاظ سے دنیا خطرناک ہوتی جارہی ہے کیونکہ 2015 سے دو شہروں میڈرڈ اور سیول کے سوا باقی تمام شہروں کے پوائنٹس کم ہی ہورہے ہیں۔رپورٹ کے مصنفین نے کہا کہ اگرچہ کراچی کے سب سے آخری نمبر پر رکھنے کی مختلف وجوہات ہیں تاہم سب سے بڑی وجہ سیکورٹی خطرات ہیں کیونکہ وہاں سب سے زیادہ اور خطرناک دہشت گردی کے حملے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دہشت گردی سے زیادہ ہلاکتیں ٹریفک حادثات میں ہوتی ہیں۔ دہشت گردی سے سالانہ ہلاکتوں کا تناسب 30 ہزار ہے جب کہ ٹریفک حادثات میں 12 لاکھ افراد ہلاک ہوتے ہیں۔

https://youtu.be/24MBDlCS3go

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nab, References, hearing, in, Nab, court, implementation,, of, criminal, procedure, could, not, completed, because, of, conflict, in, court
Previous Post نیب ریفرنسز، ہنگامے کے باعث نواز شریف،مریم اور صفدر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
Next Post پہلا ون ڈے؛ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
Pakistani, Bating, started,, in, first, ODI, with, Sri Lanka

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.