yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

Yes 2 Webmaster August 1, 2015 1 min read
Pervaiz Rashid
Share this:
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ وزیراعظم نوازشریف کی ترجیحات میں شامل ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں کی بدولت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں یہاں کی تجارتی سرگرمیاں مکمل بحال ہوچکی ہیں اور امن والا کراچی اب ہمیں واپس مل رہا ہے جب کہ یہاں کے لوگ اب بے خوف ہوکر سڑکوں پر چلتے ہیں۔

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک پر امن ملک بن چکا ہے، ہماری درسگاہیں، عبادتگاہیں، پارک اور مارکیٹیں اب محفوظ رہیں گی اور یہ رونقیں اب کراچی سمیت پورے ملک میں مستقل طور پر بحال رہیں گی جب کہ اب دہشت گردوں کے حملوں کے بجائے ان کی گرفتاریوں کی خبریں آتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے درمیان جوڈیشل کمیشن پر ایک معاہدہ ہوا تھا اور ہم اسی معاہدے کی پاسداری کررہے ہیں جب کہ وزیراعظم نوازشریف نے سب جماعتوں سے درخواست کی اور ایک کمیٹی بھی بنائی جو جے یو آئی اور ایم یو ایم سے مذاکرات کرکے ان کو تحریک انصاف کے خلاف تحاریک واپس لینے کے لیے قائل کررہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے پیچھے فوج کے ملوث ہونے کی بات سب سے پہلے تحریک انصاف کے سابق صدر جاوید ہاشمی اور اس کے بعد شاہ محمود قریشی کے بھائی نے کی جب کہ اس حوالے سے ہم نے کوئی بات نہیں کی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Jalaluddin Haqqani
Previous Post حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے
Next Post الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اسحاق ڈار
Ishaq Dar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.