yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں

MH Kazmi September 5, 2016September 5, 2016 1 min read
Karachi. Banners against Farooq Sattar displayed in Karachi
Share this:
Karachi. Banners against Farooq Sattar displayed in Karachi
Karachi. Banners against Farooq Sattar displayed in Karachi

کراچی (یس ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس

کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کے خلاف بھی بینر لگا دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سندھ ہائی کورٹ میں سائلین کی گاڑیوں کے لیے مختص جگہ اور چورنگی پر لگائی گئی حفاظتی باڑ کے ساتھ نامعلوم افراد دن دیہاڑے بینرز لگاکر چلے گئے، ان بینرز پر ”جوقائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کا نعرہ درج تھا۔ نامعلوم افراد نے کمال مہارت سے ایسے مقامات پر بینرز لگائے جہاں ہونے والی نقل و حرکت سی سی ٹی وی کیمرے ریکارڈ نہیں کرپاتے۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے صدر میں ریگل چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف بھی بینرز لگادیے گئے جن پر فاروق ستار نہ منظور کے نعرے درج ہیں۔
میڈیا میں خبر نشر ہونے کے بعد ان بینرز کو ہٹا دیا گیا جب کہ پولیس نے بینرز لگانے والے نامعلوم افراد کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : فاروق ستار کو سیکیورٹی کی ضرورت
ادھر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہائیکورٹ اور صدر میں بینرز لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز کو اقدامات کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ بینرز لگانا صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے جب کہ شرپسند عناصر خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی کے مختلف مقامات پر ’’بدلہ گروپ‘‘ کے نام سے چاکنگ بھی کی گئی تھی جس میں ایم کیو ایم کے بانی سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔

کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاں
کراچی میں الطاف حسین کی حمایت اورفاروق ستار کے خلاف بینرز آویزاںشیئرٹویٹ
ویب ڈیسک پير 5 ستمبر 2016
شیئر
ٹویٹ
تبصرے
مزید شیئر
سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ اورصدر میں ریگل چوک پر بینرز آویزاں کئے گئے فوٹو: ایکسپریس
کراچی: نامعلوم افراد نے سندھ ہائی کورٹ کی پارکنگ میں ”جو قائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کے بینرز لگا دیئے جب کہ صدر کے علاقے ریگل چوک پر ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کے خلاف بھی بینر لگا دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سندھ ہائی کورٹ میں سائلین کی گاڑیوں کے لیے مختص جگہ اور چورنگی پر لگائی گئی حفاظتی باڑ کے ساتھ نامعلوم افراد دن دیہاڑے بینرز لگاکر چلے گئے، ان بینرز پر ”جوقائد تحریک کا غدار ہے وہ موت کاحقدار ہے” کا نعرہ درج تھا۔ نامعلوم افراد نے کمال مہارت سے ایسے مقامات پر بینرز لگائے جہاں ہونے والی نقل و حرکت سی سی ٹی وی کیمرے ریکارڈ نہیں کرپاتے۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے صدر میں ریگل چوک کے قریب ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے خلاف بھی بینرز لگادیے گئے جن پر فاروق ستار نہ منظور کے نعرے درج ہیں۔
میڈیا میں خبر نشر ہونے کے بعد ان بینرز کو ہٹا دیا گیا جب کہ پولیس نے بینرز لگانے والے نامعلوم افراد کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : فاروق ستار کو سیکیورٹی کی ضرورت
ادھر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہائیکورٹ اور صدر میں بینرز لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جیز کو اقدامات کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ بینرز لگانا صوبے کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے جب کہ شرپسند عناصر خوف وہراس پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی کے مختلف مقامات پر ’’بدلہ گروپ‘‘ کے نام سے چاکنگ بھی کی گئی تھی جس میں ایم کیو ایم کے بانی سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan Tehreek Insaf following intenational agenda against Pakistan
Previous Post ‘تحریک انصاف غیر ملکی ایجنڈے پر عمل پیرا’، مشاہد اللہ
Next Post سی پیک بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا، اختر مینگل
Akhtar-Mengal2

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.