yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی :ایک اور نامور سیاستدان اور رُکن اسمبلی کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ

MH Kazmi September 3, 2019 1 min read
KARACHI: Another prominent politician and member of a member of the Assembly assassinated in a car bomb attack
Share this:

KARACHI: Another prominent politician and member of a member of the Assembly assassinated in a car bomb attack

کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر قلندریہ چورنگی کے نزدیک فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اسامہ قادری کی گاڑی پر قلندریہ چورنگی کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی۔ اس حوالے سے اسامہ قادری نے مدد گار 15 پولیس کو بتایا کہ وہ انڈہ موڑ سے قلندریہ چوک کی جانب جا رہے تھے کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگئے تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے شارع نور جہاں پولیس تمام پہلوؤں پر تحقیقات کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ 25 ستمبر2018 کو دو نامعلوم موٹر سائیکل ملزمان نے علی رضا عابدی پر ڈیفنس کے فیز فائیو میں خیابان غازی پر ان کے گھر کے قریب فائر کھول دیا تھا۔سابق ایم کیو ایم رہنما دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔سینئر پولیس افسر نےمیڈیا کو بتایا کہ پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے علی رضا عابدی کے قتل کا کیس ’حل‘ کرلیا۔ان کا کہنا تھا کہ ’سابق رکن قومی اسمبلی کے قتل میں 6 افراد ملوث تھے جنہوں نے منصوبہ بنایا، ریکی کی اور قتل کیا۔افسر کے مطابق ’دو ملزمان کو حراست میں لے لیا تاہم 4 کی تلاش جاری ہے‘۔سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ یہ ’سیاسی قتل‘ تھا، مقتول ’بعض مسائل‘ پر بے باک تبصرے کرتے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Klubhushan Jadio confesses to the truth before his own Nazim Alamor;
Previous Post کلبھوشن جادیو نے اپنے ہی ناظم الامور کے سامنے بڑا سچ تسلیم کر لیا، 30 منٹ کی ملاقات کے بعد بھارت ڈپٹی ہائی کمشنر شرمندہ ہوکر روانہ
Next Post بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحدی علاقوں میں انتہائی خطرناک ہتھیار پہنچا دیئے گئے
India sends dangerous weapons to Pakistani border areas

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.