yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی ہمارا اپنا ہے یہاں آنے کیلئے الطاف حسین کی دعوت کی ضرورت نہیں، ریحام خان

Yes 1 Webmaster April 9, 2015 1 min read
Reham Khan
Share this:
Reham Khan
Reham Khan

کراچی (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ سنا ہے الطاف حسین کی طرف سے مجھے کراچی آنے کی دعوت دی گئی ہے لیکن میں اپنے بھائی بہنوں کی دعوت پر آرہی ہوں۔

تحریک انصاف کی جانب سے ریحام خان کو این اے 246 کی انتخابی مہم میں شامل کرنے کے فیصلے کے بعد انہوں نے کراچی آنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی آنے کی دعوت پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی ہمارا اپنا ہے میں لیاقت آباد اور عزیز آباد کے بھائیوں اور بہنوں کی دعوت پر یہاں آرہی ہوں جب کہ سنا ہے کہ الطاف حسین کی جانب سے بھی مجھے کراچی آنے کی دعوت دی گئی ہے لیکن مجھے یہاں آنے کے لیے کسی اور کی دعوت اور حوصلہ افزائی کی ضرورت نہیں۔

ریحام خان کا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر عمران خان کے ساتھ کراچی نہیں آسکی تاہم آج تمام مصروفیات چھوڑ کر کراچی پہنچوں گی کیونکہ جتنی اپنائیت سے مجھے بلایا گیا ہے اسے کس طرح رد کرسکتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی ہمارا اپنا ہے اور حلقہ 246 میں رہنے والے لوگ بھی ہمارے ہیں تو ہمیں ان سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

واضح رہے کہ الطاف حسین کی جانب سے عمران خان کو ان کی اہلیہ ریحام خان کو بھی کراچی لانے کی دعوت دی گئی تھی جب کہ متحدہ کے قائد کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nasir ul Mulk
Previous Post مبینہ انتخابی دھاندلی، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن قائم
Next Post کراچی : کپڑے کی فیکٹریوں میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ
Karachi Factory Fire

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.