اہم ترینکراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی MH Kazmi November 4, 2016 1 min read Share this: Karachi: 4 hours after the fire could not be put in a textile factoryکراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026