yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کپل شرما نے مداح کو لاجواب کر دیا

Web Editor September 26, 2017 1 min read
Kapil Sharma screwed up to the fan
Share this:

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو پر واپسی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر مداح کو لاجواب کر دیا۔

Kapil Sharma screwed up to the fanبھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ اور اس کے میزبان آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں اور ان کے مداحوں کو شو کی بندش سے متعلق فکر لاحق ہے جو کپل شرما کی مصروفیات اور خرابی صحت کے باعث چند ہفتوں کے لیے بند کردیا گیا تھا مگر شو انتظامیہ کی جانب سے واپسی کے اعلان کے باوجود مداح کپل شرما کو جلد سے جلد اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ جب ان سے ایک مداح نے اس حوالے سے سوال پوچھا تو کپل نے بھی دلچسپ جواب دے کر مداح کو لاجواب کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مداح نے کپل شرما سے پوچھا کہ ان کی فلم ’فرنگی‘ کی شوٹ مکمل ہونے کے بعد ’دی کپل شرما شو‘ واپس آن ایئر ہوجائے گا، جس پر کپل شرما نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ’’ہاں جی اور کہاں جائیں گے‘‘۔ ایک اور مداح کا کہنا تھا کہ شو کی واپسی کب ہو رہی ہے، ہمارا ویک اینڈ بہت بورنگ جا رہا ہے، آپ جلد سے جلد واپسی کریں جس پر کپل نے کہا کہ جلدی آئیں گے پاجی، پیار کے لیے شکریہ۔ دوسری جانب خبریں سامنے آئی تھیں کہ دی کپل شرما شو میں ماضی میں اہم کردار ادا کرنے والے علی اصغر اور سنیل گرور بھی واپسی کر رہے ہیں مگر ٹی وی انتظامیہ کی جانب سے انہیں ایک الگ شو دیا جا رہا ہے جہاں ان کے ساتھ دیگر کامیڈین بھی شامل ہوں گے۔ واضح رہے کپل شرما سنیل گروور سے لڑائی کے بعد کافی پریشانی کا شکار رہے جس کے باعث وہ ڈپریشن کا شکار بھی ہوگئے اور ٹی وی انتظامیہ کو ان کا شو بند کرنا پڑا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The group was arrested from Nowshera to Kidneys extract selling of the patients
Previous Post نوشہرہ سے مریضوں کے گردے نکال کر فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا
Next Post ” Villages Nature Paris” زمین پے جنت
Villages Nature Paris

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.