yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

کنگنا رناوت نئی فلم میں بالی ووڈ کی ’’ملکہ غم ‘‘ مینا کماری بنیں گی

Yes 2 Webmaster March 21, 2015March 21, 2015 1 min read
Kangana Ranaut
Share this:
Kangana Ranaut
Kangana Ranaut

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں ان دنوں بائیو پک بنانے کا رحجان ہے جیسا کہ کرکٹر محمد اظہرالدین‘ مہندر سنگھ دھونی اور ریسلر مہاویر سنگھ فوگٹ کی زندگی پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں اور اب بالی ووڈ کی ٹریجڈی کوئین مینا کماری پر بھی فلم بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کےلیے بالی ووڈ کی ہونہار اداکارہ کنگنا رناوت کو مینا کماری کا کردار ادا کرنے کے لیے چنا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں یہ بات سننے میں آئی تھی کہ تگمانشو ڈھولیا آنجہانی اداکارہ مینا کماری پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ یہ بائیو پک ونود مہتا کی کتاب سے ماخوذ ہے اور اس کا نام ’’ مینا کماری: دی کلاسک بائیوگرافی ‘‘ ہے۔ اب سننے میں آیا ہے کہ اس فلم میں اداکارہ کنگنا رناوت مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم ’’ کوئین ‘‘ کی اداکارہ کنگا رناوت اس سے پہلے ایک 80 سالہ اسٹار ملان لوتریا کی ’’ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی ‘‘ میں بھی کام کر چکی ہیں۔

بالی ووڈ کی ’’ملکہ غم ‘‘ اپنی شراب نوشی کی عادت کی وجہ سے 39 سال کی عمر میں ہی انتقال کر گئی تھیں۔ اطلاعات ہیں کہ اس فلم پر کام کا آغاز اس سال کے آخر میں کیا جائے گا۔ دوسری طرف کنگنا رناوت نے گزشتہ روز فلم سٹی میں نکھل ایڈوانی کی نئی آنے والی فلم ’’کٹی بٹی ‘‘ کے لیے ایک اسپیشل نمبر کی شوٹنگ میں حصہ لیا اس موقع پر کنگنا نے سرخ اور سنہرا پٹیالہ سوٹ پہن رکھا تھا اور اس کی فلم ’’کٹی بٹی ‘‘ پہلی مرتبہ عمران خان کے ساتھ جوڑی بنی ہے۔

فلم کی عکسبندی کے اگلے حصے میں عمران خان اور دیگر آخری شوٹنگ کیلیے اگلے ماہ احمد آباد جائیں گے۔ 27 سالہ کنگنا رناوت اس فلم میں پائل کے نام سے ایک بوہمیان آرٹ اسٹوڈنٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے لیے اس گانے کی 12 گھنٹے تک شوٹنگ جاری رہی اور عمران نے بھی مڈی شرما کے نام سے ایک انٹیریئر ڈیزائنر کے رول میں انٹری دی جب کہ اس کے لیے ایک 1970ء کے اسٹائل کا دہلی ہائوس بھی ممبئی میں بنایا گیا ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Deepika Padukone
Previous Post دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے شکار افراد کی مدد کے لیے کوشاں
Next Post پاکستان شوبز کا حسین ستارہ طاہر ٹھاکر اپنے ساتھی آرٹسوں کے ہمراہ خشگوار موڈ میں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.