yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کابل، ووٹر اندراج کے مرکز پر خودکش حملہ، 57 جاں بحق

Web Editor April 23, 2018 1 min read
Kabul, suicide attack on the polling center, 57 killed
Share this:

کابل  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن کے مرکز پر خودکش بم حملے میں کم از کم 52 افرادجاں بحق اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے۔دھماکا کابل شہر کے مغربی حصے کے علاقے دشتِ برخی میں واقع ایک رجسٹریشن سینٹر پر ہوا۔ دوسری جانب بغلان صوبے میں الیکشن مرکز کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ کابل میں خودکش دھماکا اس وقت ہوا جب لوگوں کی ایک بڑی تعداد الیکشن مرکز کی عمارت کے داخلی دروازے پر کھڑے انتظار کر رہے تھے۔افغان وزارت داخلہ اور وزارت صحت کے مطابق حملے مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ 200 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔شدت پسند تنظیم داعش نےحملےکی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کابل پولیس کے سربراہ عبدالرحمان رحیمی نے مقامی تولو نیوز ٹیلی وژن کو بتایا کہ یہ بم دھماکا بظاہر ایک خودکش حملہ آور نے کیا۔داعش کی حامی نیوز ایجنسی عماق کے مطابق مغربی کابل کے علاقے دشت برچی میں دھماکا خیز مواد سے بھری جیکٹ پہنے ایک خودکش بمبار نے الیکشن مرکز کی عمارت کو

Kabul, suicide attack on the polling center, 57 killedنشانہ بنایا ہے۔دھماکے کے بعد سامنے آنے والی تصاویر میں زمین پر خون کے نشانات، دستاویزات اور تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔ایک عینی شاہد بشیر احمد نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا ہے کہ ہلاک یا زخمی ہونے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے جو اپنے شناختی کارڈز حاصل کرنے اور انتخابات کے لیے اندراج کروانے آئے تھے۔ایک ہفتہ قبل جب سے رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہوا ہے اب تک ایسے مراکز پر کم از کم چار حملے ہو چکے ہیں۔اتوار کو ہونے والا یہ حملہ کابل میں اب تک کا سب سے بڑا دھماکا کہا جا رہا ہے، اس سے قبل جنوری میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 100 افراد مارے گئے تھے۔واضح رہے کہ ملک میں اس سال اکتوبرمیں عام انتخابات ہونے والے ہیں جس کے لیے رواں ماہ ووٹوں کے اندراج کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ان عام انتخابات کے بعد 2019 میں صدارتی انتخابات بھی ہونے ہیں۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند انتخابات سے قبل ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Muslim taxi will not go to India
Previous Post ’بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی‘
Next Post معروف اداکارساجدحسن اپنی اہلیہ اوربھائی سمیت پیپلزپارٹی شامل
Leading actress Sajjaduddin has included his wife and PPP including PPP

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.