yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

عدل اور احکام خداوندی

Yes 1 Webmaster February 9, 2016 1 min read
Equity
Share this:
Equity
Equity

تحریر : از ستارہ امین
عدل سے مراد کسی ش? کو اس کے اصل مقام پر رکھنا ہے . عدل کا مفہوم یہ بھی حق دار کو اس کا حق دے دیا جا? . کسی بھی چیز کو برابر حصوں میں تقسیم کردینا . ہر ایک کو اس کا پورا پورا حق دینا عدل کہلا? گا . عدل عربی زبان کا لفظ ہے اس کے لئے ہم انصاف کا لفظ استمال کرتے ہیں . اگر عدل کی اہمیت کا اندازہ لگانا ہو تو اللہ کی صفات پہ غور کریں . اللہ عادل ہے عدل کو پسند کرنے والا اللہ قرآن کریم میں اپنی صفت عدل مختلف الفاظ میں فرماتا ہے .

” اور اللہ حق کے ساتھ فیصلہ کرتا ہے ” ( المومن 2 )
ہم مسلمان ہیں ہم کو تعلیم دی گئی ہے ہر ہر معاملے میں عدل و انصاف کو پیش نظر رکھا جا? . یعنی اخلاقی ، معاشرتی ، سیاسی ، معاشی ، تجارتی ، قانونی غرض زندگی کے ہر شعبے میں عدل و انصاف کا دامن نہ چھوٹے . انصاف کا پرچم تھامیں رکھو .

” اے ایمان والو ، انصاف پر قائم رہو اور اللہ کے لئے سچی گواہی دو ، خواہ (اس میں) تمہارا یا تمہارے ماں باپ اور رشتہ داروں کا نقصان ہی ہو ـ اگر کوئی امیر ہے یا فقیر تو خدا ان کا خیرخواہ ہے تو تم خواہش نفس کے پیچھے چل کر عدل کو نہ چھوڑ دینا ، اگر تم پیچ دار شہادت دوگے یا (شہادت سے) بچنا چاہوگے تو ( جان رکھو ) اللہ تمہارے سب کاموں سے واقف ہے”

( النسائ 135)
اسی طرح اللہ پاک کا ارشاد مبارک ہے
” بے شک اللہ انصاف اور نیکی کرنے کا حکم دیتا ہے .” ( النحل 13)
اسی طرح معاشرتی عدل میں گھریلو زندگی میں خواتین کے حقوق خاص طور پر خاتون خانہ یعنی بیوی کے حقوق کے بارے میں خاص تاکید ہے . مرد کو اگر چار شادیوں کی اجازت ہے تو صرف اس صورت کہ وہ ان میں عدل کا پورا پورا خیال رکھے اسی طرح اللہ کا فرمان ہے

” اور یہ کہ یتیموں کے حق میں انصاف کو ملحوظ رکھو ” (النسائ 19)
مسلمانوں کو اپنے مسلمان بھائیوں سے سیاسی عدل و انصاف کی تاکید کے ساتھ ساتھ دشمن یا غیر کے ساتھ بھی عدل اور انصاف کے برتاؤ کے احکامات دیے گے ہیں . اسلام میں سب برابر مسلمانوں کو اپنے مسلمان بھائیوں سے سیاسی عدل و انصاف کی تاکید کے ساتھ ساتھ دشمن یا غیر کے ساتھ بھی عدل اور انصاف کے برتاؤ کے احکامات دیے گے ہیں . اسلام میں سب برابر ہیں.

حکومت وقت کوچاہیے معاشی عدل قائم کرے . روزی کے ذرائع اس طرح برابری سے تقسیم ہوں کہ کوئی فرد محروم نہ رہے . ہر شخص کو روزی روٹی لباس گھر تعلیم صحت کی سب سہولیات حاصل ہوں . جو کام کاج کے قابل ہوں ان کو نوکریاں دی جائیں . معاشی عدل کے تقاضے پورے کئیے جائیں .
تجارتی معاملات میں بھی عدل کی ضرورت اور اہمیت ہے . ناپ تول صحیح صحیح کیا جا? . کوئی عیب دار چیز فروخت کرنا ہو تو اس کا عیب ظاہر کیا جا? . اللہ کا فرمان ہے ” اور انصاف کے ساتھ

پورا ناپ اور تول کیا کرو ” (الانعام :19)
قانون میں تو عدل کو بے پناہ اہمیت حاصل ہے . قانونی ماہرین قاضی جج صاحبان فیصلہ دیتے وقت عدل و انصاف پر قائم رہیں .

” اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے لگو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو .” ( النسائ :58)
اسی طرح اللہ کریم نے معاہدوں اور دستاویزات کے بارے بھی حکم جاری کیا .

“تمہارے درمیان معاہدہ لکھنے والا انصاف کے ساتھ لکھے” (البقرہ: 282)
اللہ پاک نے شہادتوں مطلب گواہی دینے پر عدل و انصاف کے دامن کو مضبوطی سے پکڑے رہنے کا حکم دیا ہے :

” اور تم کہو تو صرف انصاف اختیار کرکے خواہ فریق مقدمہ رشتہ دار ہی ہو ” ( الانعام :19)
عدل و انصاف کا دامن زندگی کے ہر شعبہ میں ہر لمحہ ہر وقت مضبوطی سے تھامیں رکھیں . عادل کا اجر بہت بڑا ہے اللہ کے ہاں .

دعا کریں اللہ ہم سب کو عدل کرنے والا بنا? آمین

Sitara Ameen komal
Sitara Ameen komal

تحریر : از ستارہ امین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mother with Child
Previous Post اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار
Next Post پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ
Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.