yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

Web Editor April 10, 2018April 10, 2018 1 min read
Just Rs 5,000 tax on 13 million to one crore annual income
Share this:

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔

Just Rs 5,000 tax on 13 million to one crore annual incomeانکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد سالانہ ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی ہو گئی۔ ایف بی آر کی دستاویز کے مطابق 13 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا، یوں پہلے کی نسبت بچت ہو گی ساڑھے 64 ہزار روپے۔

14لاکھ روپے سالانہ انکم پر ٹیکس ہوگا 10ہزار روپے، سالانہ ٹیکس بچت ہو گی ساڑھے 69 ہزار روپے۔

اسی طرح 15 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر کا ٹیکس ہو گا 15ہزار روپے، یوں پہلے کی نسبت ٹیکس بچت ہوگی 77 ہزار روپے سالانہ۔

18لاکھ روپے آمدن پر سالانہ ٹیکس ہو گا اب 30ہزار ،ٹیکس بچت ہے ساڑھے 94 ہزار۔

25لاکھ روپے سالانہ آمدن پر ٹیکس 70ہزار روپے، بچت ہو گی ایک لاکھ ساڑھے 89 ہزار روپے۔

30لاکھ روپے سالانہ آمدن پر اب ٹیکس ہو گا ایک لاکھ 20ہزار روپے،سالانہ بچت ہو گی 2 لاکھ ، ساڑھے 39 ہزار روپے۔

35لاکھ روپے سالانہ انکم پر ٹیکس ہے اب ایک لاکھ 70ہزار روپے ،بچت ہو گی 3 لاکھ 2 ہزار روپے ۔

40لاکھ روپےسالانہ آمدن پر نئی ٹیکس شرح ہے 2لاکھ 20ہزار روپے ۔پہلے کی نسبت بچت بنتی ہے 3 لاکھ 77 ہزار روپے۔

50لاکھ سالانہ آمدن پر اب ٹیکس ہو گا 3لاکھ 30ہزار روپے،بچت بنی 5 لاکھ 42 ہزار روپے۔

60لاکھ روپے سالانہ آمدن پر اب ٹیکس بنا 4 لاکھ 80 ہزار روپے،سال کی بچت ہو گی 6 لاکھ 67 ہزار روپے۔

70لاکھ سالانہ آمدن پر اب ٹیکس بنا 6لاکھ 30ہزار روپے،سالانہ بچت ہو گی 7 لاکھ ، 92 ہزار روپے۔

80لاکھ روپے سالانہ آمدن پر اب ٹیکس ہو گا7 لاکھ 80 ہزار روپے ،یوں بچت بنی 9 لاکھ 42 ہزار روپے۔

90لاکھ روپے سالانہ آمدن پر اب ٹیکس ہو گا9 لاکھ 30ہزار روپے ،بچت ہو گی 10 لاکھ 92 ہزار روپے اور ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر ٹیکس ہو گا 10لاکھ 80ہزار روپے جس پر پہلے کی نسبت 12 لاکھ 42 ہزار روپے بچت ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the institutions have participated in the old game, that will not be loyal with country
Previous Post اداروں نے پرانے کھیل میں حصہ ڈالا تو ملک سے وفا نہیں ہوگی
Next Post کیا سفارتکار کو سزا ہو سکتی ہے؟
Can it be punished to the diplomat?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.