yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ جب مسلمان عورتوں کی عزتیں لوٹی جارہی ہوں تو اسلام امن نہیں غیرت کا درس دیتا ہے۔۔۔‘‘ جنید سلیم نے 54 اسلامی ممالک کے لیے بڑا پیغام جاری کر دیا، اُمت مسلمہ پاکستانی اینکر کی حمایت میں نکل پڑی

MH Kazmi August 18, 2019 1 min read
JUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORS
Share this:

JUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORS

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے بعد برصغیر کے حالات یکسر تبدیل ہوکر رہ گئے ہیں، ایسے میں صحافی برادری بھی مودی سرکار کی جانب سے کی گئی ریاستی دہششتگردی کے خلاف کمر کس کر میدا میں آچکی ہے۔ پاکستان کے نامور اینکر پرسن نے کشمیر کے حوالے سے

مسلم ممالک کے لیے ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ مسلمان بھی انکی تائید کرنے لگ گئے ہیں۔ تفصیلات جے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں جنید سلیم کا کہنا تھا کہ ’’ اگر اسلامی ممالک انڈیا کو ایک ہفتہ تیل فراہمی بند کا اعلان کردے تو ان سے کشمیر کی غیرمشروط آزادی ڈکلرئگ کروانے میں دیر نہیں لگنی،’’ پتہ نہیں کیا وجہ ہے جو 54 اسلامی ممالک کا اتحاد خوابِ خرگوش کے مزے لیکر سورہا ہے۔ اگر ان میں اتحاد ہوجائےتو یہ اپنی اسلامی یونائٹڈ نیشن بنا سکتے ہیں ‘‘۔JUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORSایک اور ٹویٹ میں جنید سلیم کا کہنا تھا کہ ’’ جب مسلمان عورتوں کی عزتیں لوٹی جا رہی ہو تو اسلام امن کا نہیں غیرت کا درس دیتا ہے ‘‘۔جنید سلیم نے نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پیغام چھوڑا کہ ’’ بھارت کے آزادی ڈے پر مودی نے تقریر میں کہا “JUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORSگزشتہ ادوار میں بھارت اور مقبوضہ کشمیر کو کوئی خطرہ نہیں تھا پڑوس میں دوست حکومت رہی، لیکن اب حالات بدل گئے ہیں تو مجبوری میں آرٹیکل 370 ختم کرنا پڑا، کیونکہ پڑوسی دیش پاکستان میں اب بھارت کی دوست حکومت نہیں ہے ‘‘۔سلامتی کونسل کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے جنید سلیم کا کہنا تھا کہ ’’ الحمداللہ بڑی سفارتی کامیابی!سلامتی کونسل نے کشمیر کو ایک بین الاقوامی تنازعہ تسلیم کرکے بھارت کے کشمیر پر حق ریاست کے دعوے کو گٹر میں بہا کر مودی کے منہ پر کالک مل دی اب مسئلہ کشمیر کو انہی قراردادوں کی روشنی میں حل کیا جائیگا جنہیں بھارت بوسیدہ اور غیر متعلقہ قرار دےچکا تھا! ‘‘۔

JUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORSJUNAID SALEEM, FAMOUS, JOURNALIST, AMAZING, STATEMENT, FOR, ALL, MUSLIM, LEADERS, AND, SCHOLORS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, SAYS, GOVT, HAVE, NEVER, ANY, GOOD, NEWS, INSTEAD, OF, SENDING, OPPOSITION, BEHIND, THE, BARS
Previous Post کشمیر کے مسئلہ پر عمران حکومت بے بس کیوں ہے ؟ قمر الزمان کائرہ نے اندر کی کہانی بیان کر دی
Next Post جاوید چوہدری کا موجودہ حالات پر خصوصی تبصرہ
Special comment by Javed Chaudhry on current conditions

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.