yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

جڑچرلہ میں جلسہ سیرت النبی وکل ہند نعتیہ مشاعرہ سے مفتی محبوب شریف نظامی کا خطاب

Yes 2 Webmaster January 24, 2016 1 min read
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira
Share this:
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira

جڑچرلہ: حضرت محمد کے اعلی و ارفع اخلاق اور آپ کی بلند کردار کی روشنی میں آج کے گمراہ ماحول میں مثبت اور اصلاحی پہلو کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام ہی وہ مذہب جس نے دنیا کو انسانیت کا سبق دیا خواتین کو معاشرہ میںمقام و مرتبہ دیا ان خیالات کا اظہار مفتی محبوب شریف نظامی بانی و صدر مدرسہ دینیہ رحمت العلوم و قائد جماعت اسلامی حیدرآباد نیجڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی جڑچرلہ کے جلسہ سیرت النبی ۖو کل ہند نعتیہ مشاعرہ سے کیا انہوں نے مزید کہا کہ آج ضرورت ہے کہ ہم برداران وطن میں دین اسلام کی تعلیمات کو پیش کریں جماعت اسلامی نے ہندوستان کی 16 زبانوں میں قرآن مجید اور اسلامی لٹریچر کا ترجمہ کا کام انجام دیا ہے اس سے استفادہ کریں۔

جناب محمد صادق احمد دعوة سکریٹری جماعت اسلامی تلنگانہ نے تلگو میں سیرت کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے رسولۖ کی زندگی اسوہ حسنہ ہے۔ تاریخ کی سو متاثر کن شخصیات کتاب میں امریکی ماہر فلکیات اور مورخ ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو پہلا درجہ دیا ہے۔

jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira

اللہ کے رسولۖ کی تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام اور مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ ہو اور اسلامی تعلیمات سے متاثرہوتے ہوئے بردران وطن اسلام کے دائرہ میں داخل ہونگے۔ہمیں سب سے پہلے اپنے اخلاق و کردار کو بہتر بنانا ہوگا۔ قبل ازیںحافظ سید جعفر علی سابقہ امام وخطیب مدینہ مسجد کی تلاوت قرآن مجید سے پروگرام کا آغاز عمل میںآیا۔

ابتداء میں شمس جالنوی نے نعت کا نذرانہ پیش کیا۔ محمد علی دانش صدر ادارہ ادب اسلامی ہند نے استقبالیہ پیش کیا، اس موقع پر بی شیوا کمار ضلعی صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی محبوب نگر نے بھی خطاب فرمایا۔جلسہ میں جلال عارف اور جمیل نظام آبادی کواردو اکیڈیمی تلنگانہ کے کارنامہ حیات ایورڈ حاصل کرنے کی خوشی میں تہنیت پیش کی گئی۔ الحاج سید فصیح الدین صدر مدینہ مسجد کی نگرانی میں جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا۔

jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira

جلسہ کی نظامت مظہر شریف صاحب نے حسن خوبی سے انجام دی ۔مہمانان میں جناب محمدغلام غوث ربانی سابق صدر ضلع وقف بورڈ محبوب نگر،ایم ۔رمیش ریڈی سابق مارکیٹ کمیٹی چیر مین جڑچرلہ ،محمدسلطان الدین چشتی مرزائی ،مظہر شریف ،سابقہ صدرمسجد اقصی ،حافظ سید جعفر علی نے شرکت کی بعد ازیں کل ہند مشاعرہ محترم جناب جلال الدین عارف حیدرآبادکی صدارت میں منعقد ہوا۔

جس میں مہمان شعراء شمس جالنوی (،مہاراشٹرا)،محمد مظہر محی الدین مظہر (کرناٹک) اکرام اظہر (مہاراشٹرا) جمیل نظام آبادی ،سید ریاض تنہا، رحیم قمر،واحدنظام آبادی(نظام آباد)شکیل حیدر، ابراہیم خاں ایاز (حیدرآباد) ،حلیم بابر، نور آفاقی، ظہیر ناصری، صادق علی فریدی، انجم برہانی، جامی وجودی، اسمعیل قیصر (محبوب نگر) مقامی شعراء محبت علی منان،

jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira
jadcherla Jalsa Siratu Nabi Wakal Natia Mushaira

تقی احمد تقی، عظیم رانا، سلطان چشتی، جلیل رضا، حبیب الدین حبیب ،سلطان پاشاہ رمز، زاہد شوق، جعفرکاظمی ،ممتاز حسین نے نعتیہ کلام پڑھا ۔ مشاعرے کی نظامت سید ریاض تنہانے انجام دی۔

ڈاکٹر عزیز سہیل، اظہر الدین،محمد مقیت ،نیاز الدین ،محمد محمود(ماڈرن بیکری)، محمد خلیل،محمد ایوب ،نے انتظامی امور انجام دئے۔جلیل رضا کے شکریہ پر رات تین بجے مشاعرہ اختتام کو پہنچا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Asif Masood Chaudhry
Previous Post یوم شہید کشمیر 14 فروری کو لیوٹن میں منایا جائے گا، مہمان خصوصی شوکت مقبول بٹ ہونگے
Next Post سانحہ چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی
Terrorists Attack Bacha Khan University

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.