yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کیا میں صحافی ہوں۔۔؟

F A Farooqi July 18, 2016 1 min read
Journalist
Share this:
Journalist
Journalist

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال
میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی میں کھڑا تھا۔اور منظر دیکھا رہا تھا۔کہ لوگ ایک چارپائی اٹھائے ہوئے ہسپتال کے میں گیٹ سے باہر جارہے تھے۔اور پھر روڈ پر چارپائی رکھ کر روڈ بلاک کردیا۔وہ کوئی خالی چارپائی نہیں تھی۔اس کے اوپر ایک انسان کی لاش تھی۔روڈ پر رکھ کر احتجاج کر رہے تھے۔کہ ڈاکٹر کی غفلت کی وجہ سے ہمارا مریض مر گیا ہے آخر کار ہماراقصور کیا ہے۔وہاں پرمیرے صحافی بھائی کھڑے تھے۔لیکن کیا ہوا آخر کار دوتین گھنٹے روڈبلاک کرنے کے بعد وہ لاش کو لیکر گھر واپس چلے گئے۔کچھ دن کے بعد وہی عمل دوبارا اورلوگ تھے۔انھوں نے کیا آخرکار کیوں کیا۔اس بات پر کسی نے توجہ نہیں دی۔وجہ کیا ہے۔جب انسان کو اللہ پاک نے آزاد کیا ہے۔اور ہر نعمت سے نوازا ہے ۔وہ شکر بھی ادا کرتا ہے۔کہ اس پاک ذات جس نے ہم کو وہ ہر نعمت عطاکی۔جس کا ہم کبھی شکوہ نہیں کرسکتے ۔حیرانگی تو اس بات کی ہے۔کہ میں انسان ہوں۔اور ایک انسان کے ساتھ بھلائی نہیں کرسکتا۔کیا مجھ کو انسان کہلانے کا حق ہے۔صحافی بھی ایک انسان ہے۔جس کو اللہ پاک نے خاص نعمتوں سے نوازا ہے۔لیکن افسوس ہے۔

لیکن ایک صحافی اللہ پاک کی عطا کردانعمتوں کا حق ادا کیوں نہیں کرتا ۔اور آج میں نے ان لوگوں کو دیکھاتے رہنے کہنے لگا۔کیا میں بھی ہوں۔میں نے کبھی حق اور سچائی کی بات کی کیا کبھی اچھے انسان کی قدر کی کیا میں نے کبھی کرپشن کرنے والوں کی کرپشن عیاں کی کیا کبھی ان کو سزا دلوائی۔جو لوگ انسانیت کے قتل ہے۔ان کے چہرئے سے کبھی پردا فاش کیا۔میں اس بات سے بھی حیران ہوں۔کہ آج تک جھنگ جوایک تاریخی شہرتھا۔اس شہر کو دوسرے صوبے والے کی تعریف کرتے ہے۔جھنگ کے لوگ بہت محبت کرنے والے۔اور محنتی لوگ ہیں۔اس شہر سے بڑے بڑے نامی گرامی لوگ پیدا ہوئے۔جنہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام روشن کیا۔لیکن اس ضلع جھنگ کے چند خاندان نے اس ضلع کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا۔ایک اور اعیاں کرنا میرا حق ہے۔اس میں بہت عجیب قسم کی سیاست کی گئی۔اس ضلع کی عوام نے بھی ایک سوچ بنا رکھی ہے۔ہم نے صرف ووٹ دینا ہے۔اور ہمارا کوئی کام نہیں باقی جو کچھ بھی کرنا ہے۔ان لوگوں نے کرنا ہے۔ان کی سوچ ایمانداری کی سوچ ہے۔

لیکن آگے جن لوگوںنے جمہوریت کے نام سے یا اسلام کے نام سے ووٹ عوام سے مانگے۔کبھی اس عوام کی سوچ دیکھی ہے۔کہ عوام نے آپ کو ایک دفعہ ووٹ مانگنے پر آپ کو ووٹ دے رہے ہے۔کیاآپ نے1947ء سے لیکر 2016ء تک کونسا ایسا کام کیا ہے۔جس میں خاص طور پراس ملک پاکستان اور اس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے کچھ کیا ہو۔میں اپنے گریبان میں جھنکا کر دیکھا جائے۔تو ہر شخص کوپتا چل جائے گا۔کون کتنا مخلص ہے۔اگر ایک کام بھی خاص پاکستان کے لیے کیا ہوتا۔تو پاکستان آج اتنا مقروض نہ ہوتا جوکام کیا ہے۔وہ صرف اپنی کمیشن اپنا حصہ لینے کے لیے۔کرپشن کی اس ملک پاکستان پر تمھ کا نقصان پہنچایا ۔اس ملک پاکستان میں آج بھی میر جعفر اور میر صادق موجود ہیں۔میں نے آج تک اپنے ضلع جھنگ کے لیے کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے وہ ترقی کرسکے۔

Punjab
Punjab

بلکہ اس کو کئی حصوں میں تقسیم کردیا ۔جو صوبہ پنجاب کا سب سے بڑا ضلع تھا۔جو آج کئی حصوں میں تقسیم ہوکر تحصیل کی طرف گامزان ہے۔ضلع جھنگ کے جتنے ادارے ہیں۔اس میں لاکھوں کی روزانہ کے حساب سے کرپشن ہوتی ہے۔اور ہمارے ضلع کے اعلی افسران نے قسم اٹھا رکھی ہے۔جو کرپشن والے افسر اور باقی عہدئے دران جتنی کرپشن زیادہ سے زیادہ کریں گئے۔میں ان کو انعام دو گا۔اس کی زندہ مثال محکمہ صحت ۔ضلع کونسل ۔ٹی ایم ۔اے کے افیسر اور دوسرے عہددران کرپشن کرنے میں مصرف عمل ہے۔محکمہ ہائی وئے اور اکاونٹ افسر نے تو قسم اٹھا رکھی ہے۔کہ بغیر کمیشن کے کوئی کام نہیں کیا جائے۔اس ضلع جھنگ میں اعلی افیسر موجود ہے۔لیکن کام کوئی نہیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے ۔کہ محکمہ صحت کو دیکھو تو ڈی ایم ا و صاحبہ نے محکمہ ہیلتھ سے پانچ لوگوں کو کرپشن رپوٹ کرنے پر سیکرٹری ہیلتھ پنجا ب کی ڈسپوزل پر لاہور بھیج دیا گیا۔ہاں یہاں آپ کو یہ بتاتا چلو کہ ان میں سے ایک ای ڈی او ہیلتھ آفس جھنگ کا سپریڈنٹ عبدالغفار ہے۔یہ سپریڈنٹ کی سیٹ پر کیسے آیا۔

آج تک کسی نے اس با ت پرغور نہیں کیا۔جوعرصہ دراز سے یہاں تعینات ہے۔ڈی ایم او اورسابقہ ڈسی سی او جھنگ نے ان کی کرپشن رپوٹ کرنے پر سیکرٹری ہیلتھ پنجا ب کی ڈسپوزل پر لاہور بھیج دیا گیا۔جس میںسے یہ تین حاجی صاحب شامل تھے۔ان کے واپس آنے کا کوئی چانس نہیں تھا۔لیکن ڈی سی او جھنگ نادر چٹھہ کے ٹرانسفر کے بعد یہ دوبارہ واپس آگئے۔اس کی مثال ملتی ہے۔تم لوگ جتنی مرضی بھی کرپشن کروگئے۔اتنا بڑا کپ ملے گا۔کوئی تو ضلع جھنگ میں نیک ایماندار فرض شناش افیسر آئے گا۔جواس فرسودنظام کو درست کرئے گا۔اور ان کرپشن کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنائے گا۔میرا کام تھا آپ کو نشاندہی کروانا باقی آپ جانے آپ کا کام۔ایک صحافی ہونے ناتے میں تو حق اور سچ کی بات لکھتا رہوگا۔اور وہ میں نے جو کام شروع کیا یہ بہت پاکیزہ ہے۔اگراس کے لیے میری جان جاتی ہے۔تو جائے خوش نصیبی سمجھو گا۔حق سچ کہتے ہوئے مر گیا تو کوئی تو یاد کرئے گا۔

کم ازکم وہ تو یاد کرئے گے۔جس نے مجھ کو مار ہوگا۔ہمارے ملک پاکستان کے ہوں یا ضلع جھنگ کے سیاستدان ہوں۔یہ ہمیشہ کہتے ہیں۔کہ ہمارا کام ہے کہ ہم ہمیشہ پاکستان کی غریب عوام کے لیے بہت زیادہ کام کریں۔دراصل وہ یہ کہا رہے ہوتے ہے۔ہم اپنے لیے اور اپنے رشتے داروں کے کرلیں گے۔اس کے بعد آپ کے لیے کریں گے۔اس طرح کافی ٹائم گزار جاتا ہے۔اور پھر دوبارآتا ہیں۔اورکہتے ہے۔ہم اپوزشن میں بیٹھے تھے۔انشاء اللہ اب جتنے کے بعد اس علاقے کووہ ہر چیز دیں گے۔عوام پھر ان کی بات پر اعتماد کر لیتی ہیں۔اور ووٹ لیتے ہیں۔اور پھر پانچ سال کے لیے اپنے آپ کو ذلیل کرنے کے لیے ان کے رحم کرم پر چھوڑدیتے ہیں۔اور پھر اوپر سے کہتے ہیں۔اس کو اللہ پاک نے عزت دینا تھی۔

Election
Election

لیکن اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے۔کہ ہم نے اس کو ایک دفعہ ووٹ دیا تھا۔اس نے کچھ کیا کے نہیں۔اور دوبارہ ووٹ ان کو ووٹ کیوں دیں۔کیا اب اس کو ووٹ نہیں دیں گے۔لیکن پھر دیتے ہے۔کیونکہ ان کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں اگر دوسری طرف جائیںگے ۔وہاں پر سچ بولنا ہے۔وہاں گزارانہیں ۔محکمہ ایکسائز کے دفتر میں جائیں تو وہاں پر کھلم کھلہ ایجنٹ بیٹھے ہیں۔وہاں پر رشوت کے علاوہ کام نہیں کرتے۔کرپشن کرنے والا۔دوسرے کرپشن کرنے والے کو تحفظ ضرور دیتا ہے۔جس طرح لوکل گورنمنٹ ۔ٹی ایم اے سے مختلف ٹھیکیدار کو ٹھیکے دیئے جاتے ہیں۔کتنی کمیشن ملتی اور پھر ٹھکیدار حضرات نے کیا خاق کام کرناہے۔تحصیل و ضلع جھنگ میں کروڑوں اربوں روپے کے ٹینڈرہوئے ہیں۔کوئی ٹھیکہ 30فیصد32 فیصد35 فیصد وغیرہ پردیا جاتا ہے۔لیکن اندھا راجا بے دار نگری۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے ۔کہ جوپھر ایک اہم بات 2009ء سے 2016 سے لیکر سٹی ہسپتال کا بجٹ جتنا ملا ہے۔

اس سے تو دس ہسپتال اور بن سکتے ہیں۔لیکن پریشانی کی بات تو یہ ہے۔تقریبا سات یا آٹھ سال ہوچکے ہیں۔جس طرح سٹی ہسپتال 2009ء سے پہلے تھا۔اور آج بھی ویسے کا ویسے ہی ہے۔بجٹ جاتا کہاں ہے۔آڈٹ روپوٹ بھی ہر سال کی okہوتی ہے۔ہمارے وزیراعلی صاحب کہتے ہیں۔کہ میرے پنجاب میں کرپشن نہیں ہوتی ۔ وزیراعلی پنجاب اس سٹی ہسپتال کو تقریبا کروڑروپے دیئے چکے ہیں۔ایک لیڈی ڈاکٹر آئی تھی۔جس نے سٹی ہسپتال میں تقریبا دو ماہ میں 30آپریشن کردے۔اس پر سٹی ہسپتال کے ایس ایم او کو تکلیف ہوئی۔اور اس کو مجبور کر دیا۔۔کہ وہ سٹی ہسپتال میں ڈیوٹی نہ کرسکے۔

اس کی شکایت کر کے اس کا ٹرانسفر کروا یا۔عرصہ تقریبادس سال سے سٹی ہسپتال کے ایس ایم او ڈاکٹر راوارشد کو سٹی ہسپتال کام کرتے ہوئے ہوگئے ہیں۔اس سٹی ہسپتال کو آج ٹی ایچ کیو جھنگ سٹی ہونا چاہیئے تھا۔لیکن اس کی نااہلی کی وجہ سے اس چھوٹے سے ادارہ نے ترقی نہیں کی ہے۔جس کی کوئی مثال نہیں۔اس کو واقعی بڑا کپ ملنا چاہیے ۔اور آج تک کسی کی جرات نہیں اس سے کوئی پوچھ سکے۔میری خواہش ہے کہ کرپشن کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہیئے۔میں تو دعا گوہوں۔کہ یا اللہ ان کو ہدایت دے۔

Shafqat Siyal
Shafqat Siyal

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Burhan Wani
Previous Post یوم سیاہ اور برہان وانی کا جنازہ
Next Post 19جولائی یوم الحاق پاکستان
Kashmir Protest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.