مقامی خبریںصحافی انور شیخ رانا رزاق احمد نے عامر عبد الرحمن چیمہ شہیدکے مزار پر حاضری دی Yesurdu March 24, 2016 1 min read Share this: Journalist Anwaگجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر اور سینئر صحافی انور شیخ اور سابق کونسلر رانا رزاق احمد نے گزشتہ روز ساروکی چیمہ میں میں عامر عبد الرحمن چیمہ شہیدکے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور شہید کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا بھی کی، Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026