yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ یوحنا آباد میں جلائے جانیوالا محمد نعیم آبائی قبرستان میں سپرد خاک

Yes 1 Webmaster March 18, 2015 1 min read
Mohammad Naeem
Share this:
Mohammad Naeem
Mohammad Naeem

قصور (جیوڈیسک) شیشے کا کام کرنے والے محمد نعیم کی نماز جنازہ قصور کے علاقے مصطفی آباد میں ادا کی گئی جس میں ارکان اسمبلی، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد محمد نعیم کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس سے پہلے محمد نعیم کی میت گھر پہنچی تو ہر طرف کہرام مچ گیا۔ ورثا دھاڑیں مار کر روتے رہے علاقے کی فضا بھی سوگوار رہی۔ میت کی حوالگی سے قبل نعیم کے ورثا اور اہل علاقہ نے واقعہ کے خلاف مظاہرہ بھی کیا سیکڑوں افراد نے ٹائر جلا کر سڑکین بند کر دیں اور نعرے بازی کی۔

اس دوران قصور مین روڈ پر مارکیٹیں بند رہیں۔ محمد نعیم پر تشدد اور زندہ جلانے کا مقدمہ لاہور کے تھانہ نشتر ٹاؤن میں نعیم کے بھائی محمد سلیم کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ محمد نعیم کی یوحنا آباد کے مرکزی گیٹ سے تقریبا آدھے کلومیٹر کے فاصلے پر شیشے کی دکان تھی۔

خود کش دھماکوں کے بعد پولیس اہلکاروں نے نعیم کو شک کی بنا پر اپنی تحویل لیا اسی دوران مشتعل لوگ وہاں پہنچے اور پولیس کی گاڑی میں ہی نعیم کو مارنا شروع کر دیا اور گھسیٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے بدترین تشدد کر کے مار ڈالا اور لاش کو آگ لگا دی۔ دنیا ٹی وی نے تشدد کرنے والے مظاہرین کی تصاویر دکھائیں تو وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیدیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Farogh Naseem
Previous Post متحدہ اور رینجرز کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: فروغ نسیم
Next Post بھاری زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.