yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لمبی جماہی تیز دماغ کی علامت بن گئی

MH Kazmi October 11, 2016 1 min read
Jmahy long symbolized the brain
Share this:
Jmahy long symbolized the brain
Jmahy long symbolized the brain

جماہی لینا فطری اور غیراختیاری عمل ہے۔ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ سائنس داں اس سوال کا حتمی جواب ابھی تک تلاش نہیں کرسکے، تاہم اس ضمن میں تحقیق کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں سائنس دانوں نے جماہی کے دورانیے اور دماغ کے مابین ایک حیران کُن تعلق دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق انھیں یقین ہے کہ جماہی کے دورانیے اور علم و آگہی کے دوران تعلق موجود ہے۔ہ تحقیق اسٹیٹ یونی ورسٹی آف نیویارک سے وابستہ ڈاکٹر اینڈریو گیلپ اور ان کے ساتھیوں نے کی ہے۔ محققین کہتے ہیں کہ جو ممالیہ جتنی لمبی جماہی لیتا ہے اس میں فہم و ادراک کی صلاحیت اتنی ہی طاقت وَر ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ جماہی لینے کا عمل ممالیہ کی تمام انواع میں ہوتا ہے، جن میں انسان بھی شامل ہے۔ ڈاکٹر گیلپ کہتے ہیں کہ ان کی تحقیق کے نتائج سے اس دیرینہ سوال کا جواب بھی ملتا ہے کہ ہمیں جماہی کیوں آتی ہے؟ اس عمل سے دراصل دماغ پُرسکون ہوجاتا ہے۔

دوران تحقیق سائنس دانوں نے مشاہدہ کیا کہ چوہے، خرگوش، اور لومڑیوں میں جماہی کا دورانیہ مختصر جب کہ گوریلا، بندر، دریائی گھوڑے، اونٹ، اور ہاتھیوں کی جماہی طویل تر ہوتی ہے۔ انسانوں میں جماہی کا دورانیہ تمام ممالیہ میں سب سے زیادہ ہوتا ہے۔

ڈاکٹر گیلپ اور ان کی ٹیم نے تحقیق کے دوران ممالیہ کی 24 اقسام تعلق رکھنے والے 177 جانور وں اور انسانوں کا مشاہدہ کیا۔ انسان کی جماہی کا اوسط دورانیہ سات سیکنڈ پایا گیا۔ اس کے بعد افریقی نسل کے ہاتھی کی جماہی چھے سیکنڈ کے ساتھ سب سے طویل تھی۔ اونٹ پانچ سیکنڈ سے کچھ اوپر وقت تک جماہی لیتا ہے، جب کہ چمپانزی کی جماہی تمام ہونے میں پانچ سیکنڈ لیتی ہے۔

امریکی محققین کی تحقیق سے ظاہر ہے کہ لمبی جماہی زودفہمی، بہ الفاظ دیگر تیزدماغ کی علامت ہے۔ تو بس۔۔۔۔ دوستوں اور ہم کاروں کے سامنے خود کو تیزدماغ اور زودفہم ثابت کرنا ہو تو جماہی کو طویل کرلیجیے ! چاہے اس کے لیے آپ کو کُھلے منھ پر دیر تک ہاتھ رکھنے کی اداکاری ہی کیوں نہ کرنی پڑے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Lumbar diseases of the heart, to treat people with money hrmrz
Previous Post کمردرد سے دل کے روگ تک ؛ہرمرض کا علاج عوام کے پیسے سے
Next Post ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی بادشاہت ختم
Test cricket over Pakistan's Kingdom

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.